11/10/2026
📢 سوات مرغی شاپ مانیار، سوات
ماشاءاللہ! افتخار علی اور ہارون خان کی جانب سے سوات مرغی شاپ کے ذریعے معزز صارفین کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ اپنے معزز صارفین کو مناسب قیمت، اچھا معیار اور بہترین خدمت فراہم کریں۔
آپ کا اعتماد ہماری پہچان اور آپ کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
افتخار علی اور ہارون خان
اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے، امین🤲
منجانب: وائس آف مانیار (V.O.M.)
📍 مقام: مانیار، سوات