PMLN House Shamizo Damorai Shangla

PMLN House Shamizo Damorai Shangla

Share

Aim to serve humanity

Photos from PMLN House Shamizo Damorai Shangla's post 31/05/2026

عید ملن کے سلسلے میں معزز شوکت صاحب رانیال اور مکمل صاحب میرہ نے پی ایم ایل (ن) ہاؤس شامیزو تشریف لا کر اپنے دیرینہ اور مخلص دوستوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عید کی خوشیوں کو باہم بانٹا گیا اور باہمی محبت، اخوت اور سیاسی ہم آہنگی کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔

Photos from PMLN House Shamizo Damorai Shangla's post 31/05/2026

الحمدللہ!
یہ اطلاع مسرت و سعادت کے ساتھ دی جاتی ہے کہ انجینئر عباس علی، فرزندِ شمشیر علی خان توردادا، کی منگنی ان کے معزز ماموں جناب حمید اللہ گلدادا صاحب کی صاحبزادی کے ساتھ طے پا گئی ہے۔
اس بابرکت اور خوشیوں بھری تقریب کے موقع پر خاندان کے معزز افراد کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں عزیز و اقارب نے شرکت کرکے خوشی میں بھرپور حصہ لیا۔
تقریب میں مخطوبہ کے معزز ماموں جناب کمشنر ضیاء اللہ خان صاحب، کرنل عطاء اللہ صاحب اور ڈاکٹر شیر جان صاحب نے خصوصی شرکت فرما کر محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔
ہم بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک رشتے میں اپنی بے پایاں رحمتیں، خیر و برکت اور خوشیاں عطا فرمائے، اور دونوں خاندانوں کے لیے اسے باعثِ سعادت و مسرت بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔

31/05/2026
15/05/2026

پشاور میں شمشیر علی خان توردادا نے اپنے فرزند انجنیئر عباس علی اور دیگر معزز رفقاء کے ہمراہ رکنِ صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان سے خوشگوار ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ترقی، عوامی مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی اتفاق، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

Photos from PMLN House Shamizo Damorai Shangla's post 14/05/2026

پشاور میں شمشیر علی خان توردادا نے اپنے فرزند انجنیئر عباس علی اور دیگر معزز رفقاء کے ہمراہ رکنِ صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان سے خوشگوار ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ترقی، عوامی مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی اتفاق، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

Photos from PMLN House Shamizo Damorai Shangla's post 10/05/2026

اج میرہ میں ایم پی اے محمد رشاد کے ہجرہ میں معرکہ حق کے پر مسرت موقع پر ایک خوبصورت عکس۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Damorai
Swat
19200