30/01/2026
📢 نوٹس برائے طلبہ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خوازہ خیلہ، برسوات
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ امتحان برائے سال 2026 کے لیے فیس درج ذیل شیڈول کے مطابق جمع کریں۔
📅 فیس جمع کرانے کا شیڈول
🔹 جماعت: فرسٹ ایئر 🔹 جماعت: سیکنڈ ایئر
🔹 شعبہ جات: پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور جنرل گروپ (آرٹس) 🔹 شعبہ جات: پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور جنرل گروپ (آرٹس)
🔹 تاریخ: 2 فروری 2026ء، پیر 🔹 تاریخ: 3 فروری 2026ء، منگل
فیس کی تفصیل
▪️ فرسٹ ایئر: 2500 روپے ▪️ سیکنڈ ایئر: 2800 روپے ▪️ فیل طلبہ فی پرچہ 200 روپے اضافی جمع کریں گے۔
⚠️ اہم ہدایات
جن طلبہ کے نام داخلہ فہرست (Struck Off) میں شامل ہیں، وہ فیس جمع کرانے کے اہل نہیں ہوں گے۔
طلبہ اپنی گزشتہ جماعت کی اصل DMC لازمی ساتھ لائیں۔
تمام طلبہ مقررہ تاریخ کے اندر فیس جمع کرانا یقینی بنائیں۔
پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خوازہ خیلہ، برسوات

29/01/2026
29/12/2025