Beautiful Dardyal Swat Valley

Call Directions Website Contact the organization

Beautiful Dardyal Swat Valley My Beautiful and lovely village..

Dardyal is an administrative unit, known as Ward in Tehsil Kabal, of Swat District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. According to Khyber Pakhtunkhwa Local Government Act 2013.[2] District Swat has 67 Wards, of which total amount of Village Councils is 170, and Neighbourhood Councils is 44. Dardyal is Territorial Ward, which is further divided in four Village Councils:

Dardiyal No. 1 (Village Council)
Dardiyal No. 2 (Village Council)
Bara Samai (Village Council)
Tall (Village Council)

07/10/2026

دوکاندار: سلیمان حاجی صاحب، ڈاکٹر حسین شاہ کے والد صاحب وفات ہو چکا ہے
نمازی جنازہ 2:00 بجے مشاوارہ چوک دردیال میں ادا کیجاںنگے
7/10/2026

20/09/2026

خوشخبری برائے عوام الناس ۔۔!!

جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد

معائنہ بروز: ہفتہ، اتوار
لائف لائن ہسپتال دیولئی سوات

Appointment number 03135661919

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔گاؤں چنالوک دردیال کے ایک نہایت قابل اور محنتی  طالب علم کے اچانک انتقال کی...
11/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

گاؤں چنالوک دردیال کے ایک نہایت قابل اور محنتی طالب علم کے اچانک انتقال کی خبر نے دل توڑ دیا۔
ایک استاد کے لیے اپنے قابل شاگرد کو کھونا بہت بڑا صدمہ ہے۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ 🤲

31/07/2026

کل 1 اگست 2026 سے GPS/GHS Dardyal موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ اپنے دروازے طلبہ کے لیے کھول رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں تاکہ وہ پہلے ہی دن سے اپنی تعلیم کا بھرپور آغاز کر سکیں۔

02/07/2026

سوات كي ٹیکس نہ منم

Tol malgari yi share ki
02/07/2026

Tol malgari yi share ki

09/04/2026
“آج کا لمحہ واقعی بہت جذباتی تھا۔ہمارے نہایت محترم اور پیارے ساتھی عزیزالرحمن نے 40 سال کی ایمانداری، محنت اور خلوص بھری...
01/04/2026

“آج کا لمحہ واقعی بہت جذباتی تھا۔
ہمارے نہایت محترم اور پیارے ساتھی عزیزالرحمن نے 40 سال کی ایمانداری، محنت اور خلوص بھری خدمت کے بعد آج اپنی سروس کا آخری دستخط کیا۔
یہ صرف ایک دستخط نہیں تھا بلکہ ایک طویل سفر کا اختتام تھا، جس میں بے شمار یادیں، قربانیاں اور محنت شامل ہیں۔
ان کی سادگی، مسکراہٹ اور اچھا اخلاق ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سکون اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔” 🌹 🤲

01/04/2026

Janat watan Dardyal

تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلانے کے لیے گورنمنٹ پرائمری سکول دردیال سوات میں داخل کروائیں۔ ...
01/04/2026

تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلانے کے لیے گورنمنٹ پرائمری سکول دردیال سوات میں داخل کروائیں۔ 📚
داخلے جاری ہیں

Address

Dardyal Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Dardyal Swat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Beautiful Dardyal Swat Valley:

Shortcuts

Share