Mian Kalay Karakar Barikot Swat

Mian Kalay Karakar Barikot Swat

Share

The land of Papeeni Syedan (Descendants of Hazrat Aba Sahib) situated on Pir Baba Road Barikot Swat.

15/02/2026

میاں کلے کڑاکڑ بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے شاہی کرم جو ڈاکٹر فضل کرم (مرحوم) بحر کرم باچا اور رحم کرم باچا کے بھائی یاسر باچا اور سلمان باچا کے والد محترم اور عبید باچا کے چچا تھے۔

وہ والی سوات دور کے صوبیدار میجر میاں مصطفیٰ (مرحوم) کے صاحبزادے تھے۔

شاہی کرم 1964ء میں میاں کلے کڑاکڑ بریکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مسافری میں گزارا۔ حال ہی میں علالت کے باعث بیمار رہے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم نہایت خوش اخلاق اصول پسند اور نیک سیرت انسان تھے۔ ان کی وفات سے خاندان اور علاقے میں گہرا دکھ اور خلا پیدا ہوا ہے۔

الله تعالى مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر و ہمت عطا فرمائے۔ آمین

21/10/2025

Government Higher Secondary School Barikot

21/04/2025

Today’s Story, Framed Perfectly.

📸: Kashif Bacha

21/07/2024

د سادات پاپین د بېلابېلو سیمو د مشرانو غونډه.

Photos from Mian Kalay Karakar Barikot Swat's post 02/01/2024

شجرہ نسب سیدان میاں کلے کڑاکڑ بریکوٹ سوات

28/06/2023

نماز عید الاضحی بمقام مرکز جامع مسجد میاں کلے کڑاکڑ بریکوٹ بوقت صبح 6:45 (29 جون 2023)

31/05/2023

Mian Kalay Karakar Barikot Swat

21/04/2023

نماز عید الفطر بوقت صبح 7:30 (مورخہ 22 اپریل 2023) بمقام مرکز جامع مسجد میاں کلے کڑاکڑ بریکوٹ

Mian Kalay Karakar Barikot Swat

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mian Kalay Karakar Barikot
Swat
19240