26/05/2026
Kotlai Swat
This page aims to connect the residents of our tiny village Kotlai, show the spectacular scenery th
26/05/2026
21/05/2026
�مشئیات فروشی کے خلاف عوامی احتجاج 🚨
اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل 🙏
اپنے بچوں اور نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے بچانے کے لیے آواز بلند کریں۔
📍 مقام: نشاط چوک، منگوارہ
📅 تاریخ: 22 مئی 2026، بروز جمعہ
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے
آئیں مل کر اپنے علاقے کو نشے سے پاک بنائیں۔ ✊⚠️
20/05/2026
چلڈرن سپشلیسٹ
ڈاکٹر انعام اللہ آف کوٹلئ
ایم بی بی ایس ۔ ایف سی پی ایس پیڈز
چلڈرن وارڈ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کبل سوات ۔۔
ڈاکٹر صاحب بہت قابل ترین نہایت خوش مزاج خوش اخلاق انسان ہے ۔۔
ڈاکٹر صاحب کیلئے ایک جملہ ۔۔
02/05/2026
اعلانِ وفات😓
کوٹلی نور تنگی کے رہائشی، مولانا فضل ربی کے بھتیجے اور مولانا فضل ودود کے صاحبزادے سید واجد علی کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ رات 9:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ډيره تيزه زلزله وه.
یا الله رحم وکي. 😥
د کوٹلی د علی محمد بدادا کوروالہ او د علی شیر والدہ صاحبہ د عیسی محمد بادا اور شیر مالک توردا ورندار وفات شوی دہ نن پہ 11 بجے بہ ے کوٹلی کے جنازہ وی
21/03/2026
پښتنو يو تر بل زاريګئ
ما ده مجلس یاران ليدل چه خاوري شو نه....
جامع مسجد شیخان کوټلئ میں عیدالفطر کی نماز 7..15 پر ادا کی جائیگی
خطیب۔مفتی گوھرعلی حقانی۔۔
موضوع۔۔۔ فلسفہ رمضان اور ھماری ذمہ داری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Our Page Does Not Have This Value Button
Swat
19200
