21/03/2026
تمام امتی مُسلم کواھلیان عزیر اباد کی طرف سے عید مبارک
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aziz abbad kabal, Nature Preserve, Swat.
21/03/2026
تمام امتی مُسلم کواھلیان عزیر اباد کی طرف سے عید مبارک
آج ہمارے لیے انتہائی مسرت اور فخر کا مقام تھا کہ پشتو ادب کے مایہ ناز شاعر، ادیب اور دانشور ڈاکٹر اباسین یوسفزئی صاحب نے ہمارے حجرے کو اپنی تشریف آوری سے نوازا۔
ان کی شخصیت کی سادگی اور ان کی شاعری کی گہرائی نے محفل میں ایک سماں باندھ دیا۔ اباسین صاحب کی باتیں صرف الفاظ نہیں بلکہ ہماری تہذیب اور مٹی کی خوشبو ہیں۔ ان کا ہمارے پاس آنا اور وقت گزارنا ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
🌸 محفل
Ours hujra😍
31/03/2025
Eid Mubarak
30/03/2025
Eid Mubarak da Akhtar munz 7 :20
18/02/2025
17/12/2024
Soon inshallah