21/02/2026
Location¿¿??
professional logo designing
XBazar Online – Your Trusted Online Shopping Hub
🛒 Discover the latest products at unbeatable prices!
🚚 Fast delivery across Pakistan
💳 Secure payments & easy returns
🎁 Quality you can trust, from electronics to fashion & more!
📌 Follow
21/02/2026
Location¿¿??
جنون کے بھی ایک حد ہوتی ہے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😁😁😁😁😁
19/02/2026
تصویر میں نظر آنے والی خوبصورت ٹرانس Paras Khan ہے جو کراچی سے تعلق رکھتی ہے ۔ جب ہماری حکومت ٹرانس کے لیے تعلیم، جاب اور ان کے حقوق کے لیے ٹھیک سے کام نہیں کرے گی تو ان سے کیا امید رکھ سکتے ہیں۔ اپنا پیٹ بھرنے ، رینٹ پورے کرنے ، اپنے علاج معالجے کے لیے ادائیں دکھا کر ناچ گانا ہی کریں گے اس پہ بھی عوام کل سے باولی ہوئی پڑی، اخے سینٹوریس مال کی چھت پہ ڈانس کیوں کیا؟ حالانکہ وہ ایک ریل کے لیے ادائیں تھیں ، نہ کہ باقاعدہ کوئی ناچ گانا تھا۔انہی ٹرانس کو شادیوں پہ بلا بلا کر لاکھوں خرچ کرنے والوں سے سوال ہے کیا کبھی ان کے سر پہ ہاتھ رکھ کر کہا کہ الٹے کام چھوڑ دو ہم خرچہ اٹھاتے ہیں۔
18/02/2026
Bumper offer 🫴 limited stock available
Size,
Small
Medium
Large
Free delivery 🚚 all over Pakistan
18/02/2026
Available for Sale with 30% OFF
Jumma Mubarak
اس بے چین دنیا میں اگر کوئی سکون میں ہے تو یقیناً اس کا تعلق اللہ سے ہے🤍🤍
15/08/2024
Aannaar
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
👈جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو اس خاندان کی نسلیں بھی عروج تک پہنچ جاتی ہیں..💕🌿
پشتون بونیری (آئی ڈی) سے جو گستاخی ہوئ ہے وہ الفاظ آگے مت پھیلائیں وہ پڑھنے کے لائق نہیں ہے آپ لوگ اس کو آگے پھیلا کر مزید گستاخی کو فروغ دے رہے ہیں
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے، تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو، اور جس چیز کو دور کردے اس پہ صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے...