APS Arabi Killi

Call Directions

APS Arabi Killi Located at Arabi killi seri bahlol takht bhai mardan

10/09/2026
Attention please!!مؤدبانہ گزارش ہے کہ ادارے کا نیا اوقاتِ کار مندرجہ ذیل ہے:  حاضری کا وقت: صبح 7:30 بجے  چھٹی کا وقت: د...
09/09/2026

Attention please!
!مؤدبانہ گزارش ہے کہ ادارے کا نیا اوقاتِ کار مندرجہ ذیل ہے:
حاضری کا وقت: صبح 7:30 بجے
چھٹی کا وقت: دوپہر 12:00 بجے

تمام طلبہ سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
شکریہ

انتظامیہ
المفتاح پبلک سکول، عربی کلے، مردان
Contact For call :03365657455

Contact For WhatsApp
03465214475

کلاس پلے گروپ کے طالب علم *ایمل عالمگیر* نے اپنے یونیفارم کو صاف اور  خوبصورت انداز میں پہن کر صفائی اور ڈسپلن کی بہترین...
09/09/2026

کلاس پلے گروپ کے طالب علم *ایمل عالمگیر* نے اپنے یونیفارم کو صاف اور خوبصورت انداز میں پہن کر صفائی اور ڈسپلن کی بہترین مثال قائم کی۔
انتظامیہ ایمل کی اس کاوش کو سراہتی ہے اور امید کرتی ہے کہ باقی تمام طلبہ بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے اپنے یونیفارم کی صفائی کا خاص خیال رکھیں گے۔

منجانب: سکول انتظامیہ
تاریخ: 7 ستمبر 2026

04/09/2026
27/08/2026

المفتاح پبلک سکول عربی کلے مردان!
ہمارے چھوٹے ستاروں کی محنت رنگ لائی!
فرسٹ ٹرم ایگزیم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
اس خوبصورت موقع کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے جس میں ہمارے بچوں کی مسکراہٹیں، خوشی اور فخر دیکھنے کے قابل ہے۔

ہم اپنے تمام طلبہ کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
پرنسپل صاحب نے خوبصورت انداز میں بچوں کی حوصلہ افزائی کی ـ
آئیں! ویڈیو دیکھیں اور اپنے بچوں کی کامیابی پر فخر کریں

*انتظامیہ*
المفتاح پبلک سکول

27/08/2026

المفتاح پبلک سکول، عربی کلے، مردان میں سہ ماہی امتحان بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا

16/08/2026

Address

Bismillah Colony
Takht Bai

Telephone

+923465214475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS Arabi Killi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category