Ihtisham Advocate

Call Directions Website Contact the organization

Ihtisham Advocate Ex Advisor to CM KP for Health and Excise, Taxation and Narcotics Control Department, MPA PK-61. PTI
(9)

مردان تیار ہو,*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ضلع مردان آمد10، 11 اکتوبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے  منگاہ مردان میں ...
09/10/2026

مردان تیار ہو,

*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ضلع مردان آمد10، 11 اکتوبر
بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے منگاہ مردان میں استقبال کیا جاۓ گا اور خطاب کرے گا
بروز اتوار
🕛 12 بجے: شیخ ملتون — وزیراعلیٰ کا پہلا خطاب

🕐 1 بجے: کالج چوک — دوسرا خطاب

🕑 2 بجے: بینک روڈ

🕒 3 بجے: شہباز گڑھی — آخری خطاب
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ

رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) کے ہاسٹل سے صوبائی صدر ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر بنی جان...
08/10/2026

رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) کے ہاسٹل سے صوبائی صدر ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر بنی جان آفریدی اور صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد کے اغواء اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر زرین سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دونوں ڈاکٹرز لانگ مارچ میں طبی خدمات کی فراہمی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اس طرح نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

صوبے کو آخر کہاں لے کر جا رہے ہیں؟ اگر عوام نے مزاحمت کی اور اپنے تحفظ کے لیے ہتھیار اٹھا لیے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈوکیٹ کی فنڈ سے یونین کونسل پیرسدی2 بچک کلے میں ترقیاتی کام...
08/10/2026

سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈوکیٹ کی فنڈ سے یونین کونسل پیرسدی2 بچک کلے میں ترقیاتی کام جاری ہے
اہل علاقہ نے ایم پی اے احتشام علی ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ۔
الحمدللہ حلقہ پی کے 61 کے محتلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ۔
سیاست نہیں حدمت

07/10/2026

لانگ مارچ کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں

♥️😘
06/10/2026

♥️😘

اپنی آزادی قربان کرکے قوم کو حقیقی آزادی کا مفہوم سمجھانے والے قوم کے رہنما، عمران خان صاحب کو 74ویں سالگرہ مبارک۔قوم کا...
05/10/2026

اپنی آزادی قربان کرکے قوم کو حقیقی آزادی کا مفہوم سمجھانے والے قوم کے رہنما، عمران خان صاحب کو 74ویں سالگرہ مبارک۔

قوم کا فخر، قوم کی امید، مرشد عمران خان زندہ باد۔

اس دن ہم عہد کرتے ہیں کہ کپتان کے نظریے اور جدوجہد کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں گے۔ ان شاء اللہ، فتح حق کی ہوگی۔

03/10/2026

4 اکتوبر اسلام آباد لانگ مارچ!
02/10/2026

4 اکتوبر اسلام آباد لانگ مارچ!

سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈوکیٹ کی فنڈ سے یونین کونسل جلالہ خان محال میں فرشبندی نالی...
01/10/2026

سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈوکیٹ کی فنڈ سے یونین کونسل جلالہ خان محال میں فرشبندی نالی کلورٹس وغیرہ کا کام شروع ہے۔
اہل علاقہ نے ایم پی اے احتشام علی ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ۔
الحمدللہ حلقہ پی کے 61 کے محتلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ۔
سیاست نہیں حدمت

01/10/2026

چار اکتوبر کو لانگ مارچ کیسا ہوگا ؟
ایم پی اے حتشام علی ایڈوکیٹ کا کارکنان سے حطاب !

Address

Takht-I-Bhai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihtisham Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ihtisham Advocate:

Shortcuts

Share