SDM PTI

SDM PTI

Share

PTI Worker

05/02/2026
05/02/2026

8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا
اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی
ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے

04/02/2026

قاسم سوری جو سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی تھے آج کل امریکہ میں اوبر گاڑی چلا کر گزارا کررہے ہیں کیونکہ پاکستان میں جھوٹے کیسز بنا کر انکی تمام جائیدادیں نیلام کردی گئی ہیں اور انکے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے ہیں

قاسم سوری اگر عمران خان کے خلاف گواہ بن جاتے تو آج وہ بھی شاید اس جعلی اسمبلی کا حصہ ہوتے یا کم از کم پاکستان میں عیش کررہے ہوتے

لیکن قاسم سوری نے عمران خان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، اپنا ایمان نہیں بیچا

انشاء اللہ قاسم سوری مستقبل کے لیڈر ہیں، اچھا وقت ضرور آئے گا 👑

Want your business to be the top-listed Government Service in Tando Adam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Tando Adam Sindh
Tando Adam