INSAF YOUTH WING TANGI

Directions

INSAF YOUTH WING TANGI IYW Tangi

16/09/2026

بیمار تو نواز شریف تھے حمل کے علاوہ ساری بیماریاں انکو ہوئی تھی، شہباز شریف کو کمر کا مسئلہ تھا لیکن اب وزیراعظم بننے کے بعد تین سال سے روزانہ swimming کرتے ہے میرا نہیں خیال اس کے بعد انکو کبھی کھانسی بھی آئی ہو!!

جنید اکبر

14/09/2026

تم کنٹینر بھی لگا لو تو راستے بھی کھود لو تو شیلنگ بھی کر لو بولی ہوئی جلا لو اگر ان بچوں کے جذبات اپنے لیڈر کے لیے کم نہیں ہے سوچو جس وقت پوری پاکستانی قوم نکلے گی تو کیا حالات ہوں گے

14/09/2026

لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے پر غور
صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر کی کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت
لانگ مارچ 27 ستمبر سے پہلے ہوسکتا ہے ا

14/09/2026

انصاف یوتھ ونگ چارسدہ

انیس (۱۹)ستمبر کو چارسدہ میں ہونے والے یوتھ کنونشن کے حوالے سے ضلعی صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی سے اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری وسیم اللہ فضل اور سوشل میڈیا ہیڈ ناصر خان اتمانزئی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر یوتھ کنونشن کے تیاریوں، انتظامات اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر ایم پی اے ارشد خان عمرزئی نے یوتھ کنونشن کے لیے ہر قسم کے تعاون اور مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔

ان شاء اللہ 19 ستمبر کا یوتھ کنونشن چارسدہ کے نوجوانوں کے جوش، جذبے اور عزم کی بھرپور ترجمانی کرے گا۔

14/09/2026

اس میں سے ایک طبقہ بھول گئے جو ان سب کو اور اس نظام کو نچھا رہا ہیں۔

11/09/2026

۔ *﷽*
*درود شــــــــــــــریف....!🎂❤️*
🌸•••••♡•••••🌸

ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-♥💗🌿🩵🫀

ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🍃🌈🌎🎀

11/09/2026

انصاف یوتھ ونگ تحصیل تنگی کے سارے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بروز جمعہ (11۔ 9 ۔ 2026) ایک تنظیمی میٹنگ زیم تالاشاہ میں منعقد کیا گیا ہیں ، جس میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل تنگی کے ممبران 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے منظم کرینگے ۔ انصاف یوتھ ونگ تحصیل تنگی کے سارے ممبران اس میٹنگ میں اپنا شرکت یقینی بناۓ۔
صدر بلال حلیمزئ
وقت 3 بجے
خجرہ ایاز خان تالا شاہ

09/09/2026

27 September call by Imran Khan
ستائیس تاریخ کا لانگ مارچ
سب نے نکلنا ہیں۔
عمران خان

01/09/2026

Insaf youth wing president Bilal Khan interview at mandani.

Address

Tangi
TANGI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF YOUTH WING TANGI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share