khawaja Mudasir Mehmood Official

Call Directions Contact the organization

khawaja Mudasir Mehmood Official MNA Candidate
(1)

21/09/2026

ہم ہیں عظمت رسول ﷺکے
پاسباں پاسباں

فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی

25/08/2026

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی وہوا
بستی بنڈہ
میں عامر سہیل لغاری ٬ یاسر لغاری کےظہرانہ کی دعوت میں شرکت
دوستوں سے ملاقاتیں
جس میں حاجی بشیر و حافظ عرفان بزدار،مولانا عزیر خان و دیگر احباب بھی موجود تھے

25/06/2026

میرا حسینؓ عظیم ہے

خواجہ مدثر محمود تونسوی

31/05/2026

"محبتیں جب کرنا ــــــ بے شُمار کرنا "
" *فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی "

28/05/2026

تونسہ شریف
خواجہ مدثر محمود تونسوی اپنی رہائش گاہ پر عیدالاضحی کے دوسرے دن لوگوں سے عید ملتے ہوئے

23/04/2026

یہ گفتگو اگر چہ الیکشن کے وقت کی ہے
لیکن اج بھی یہ سوال باقی ہے ؟
کیا تونسہ شریف کی ترقیاتی صورتحال اور نوجوانوں کی بےروزگاری کی صورتحال سے
لوگ مطمئن ہیں ؟
*خواجہ مدثر محمود تونسوی*

15/04/2026

تحصیل وہوا میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیے کا انعقاد رئیس محمد علی کھتران کی جانب سے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں کیا گیا، جس میں مرکزی رہنماء جمعیت علماء اسلام پاکستان، جگر گوشۂ پیر پٹھان خواجہ مدثر المحمود تونسوی کے اعزاز میں خصوصی اہتمام کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں علاقہ بھر سے معزز سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء میں ملک خورشید کھر ،ایس ڈی او محکمہ انہار عدنان سمیع، تحصیلدار این ایچ اے قاضی سجاد احمد، ایڈووکیٹ سید غازی بخاری، پٹواری این ایچ اے مرید کاظم دستی، پروفیسر شفیق، مظہر ملغانی، سردار عبدالمناف خان بکھائی ، ملک عبد الکبیر آرائیں، امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل وہوا حافظ عبدالحنیف دامانی، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام وہوا شہزاد حنیف بکھائی شیرزمان خان پٹھان، قاری سعداللہ، ممبر غلام یسین، ماما عطاء محمد درکانی ، حاجی مجاہد اعجاز ، کاشف خان، وقار خان لنگاہ، کاشف ندیم منگلا مرید عباس کھوکھر،سید قیصر شاہ،عبدل قدوس دامانی ، زیشان آرائیں،اور طارق ملکانی سمیت دیگر معززین شامل تھے۔

مہمانِ خصوصی خواجہ مدثر المحمود تونسوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خدمت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

05/04/2026

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی نتکانی سردار شبیر احمد خان ملغانی کے ہاں اعشائیہ کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ آمد۔

اس موقع پر میزبان اور دوست احباب سے خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں، جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا سلسلہ جاری رہا۔

04/03/2026

اسلام آباد
فرزند شاہ سلیمان تونسوی خواجہ مدثر محمود کی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی -ادائیگی عمرہ پر مبارکباد پیش کی اور ملکی و قومی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا -اس ملاقات میں فرخ کھوکر بھی موجود تھے

Address

Taunsa

Telephone

+923457221712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khawaja Mudasir Mehmood Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to khawaja Mudasir Mehmood Official:

Shortcuts

Share