04/10/2026
#جدہ
سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ اپنے بھتیجے سہیل خان تھاکوٹ اور اکرام خان، نواز خان کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں۔
اس موقع پر خوشگوار ملاقات اور یادگار لمحات۔
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے۔