JKPP BAGH

Directions

JKPP BAGH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JKPP BAGH, Political organisation, bagh, Thob.

06/04/2021
JKPP BagH
06/04/2021

JKPP BagH

راولاکوٹ بمقام کوٹ متے خان۔ سردار خالد ابراہم بانی صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی دوسری برسی  کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے ...
04/11/2020

راولاکوٹ بمقام
کوٹ متے خان۔
سردار خالد ابراہم بانی صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی دوسری برسی کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے ابتداء میں مزار میں دعائیہ تقریب کا اہتمام ہوا ۔ غازی ملت وبانی صدر سردار ابراہیم خان اور سردار خالد ابراہیم کیلئے دعا کی گئی۔ دعائیہ تقریب کے بعد باقاعدہ تقریب کا آغاز کیاگیا۔ جس کی صدارت سردار نواز ،(ر)چیف جسٹس و سابق صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی نے کی۔تقریب کے میزبان صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی سردار حسن ابراہیم نے کی۔تقریب سے سردار جاوید ابراہیم برادر خالد ابراہیم، جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صدر جموں کشمیر پیپلز آرگنائزیشن سردار ثاقب نعیم ،سردار زرین، ابراراحمد یار،سردار قیوم خان،سردار آبشار،سردار اسحاق،طارق ایڈوکیٹ،عرفان رفیق،سردار الطاف ،اعتزاز امتیاز،سردار امین ایڈوکیٹ،مظہرالاسلام،سردار فاروق،عبدالقدیر اعوان ودیگر نے خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے مقررین نے سردارابراہیم اور خالد ابراہیم کی سیاسی خدمات کو سہرایا۔اور کہا کہ ریاست کا یہ حصہ آزاد کشمیر ہے یہ سردار ابراہیم نے آزاد کروایا۔اس کے بعد ابھی تک ہم 1اینچ بھی آزاد نہیں کروا سکے۔
مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ گلگت بلتستان جو ریاست جموں کشمیر کا حصہ ہے اور سردار خالد ابراہیم بھی اسی نظریہ پر عمل پیرا تھے ۔اورہم جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے اس فورم سے عہد کرتے ہیں۔کہ ریاست کی وحدت پر کوئ سمجھوتہ نہیں کریں گے۔اور کشمیر عوام کو رائے شماری کے زریعے فیصلہ کریں گے۔

جموں کشمیر پپلز پارٹی کی اظہار تشکر ریلی.. سردار خالد ابراھیم خان صاحب  کی جہدوجہد آزاد کشمیر کے عام انسان کے انصاف کے ل...
27/07/2020

جموں کشمیر پپلز پارٹی کی اظہار تشکر ریلی..

سردار خالد ابراھیم خان صاحب کی جہدوجہد آزاد کشمیر کے عام انسان کے انصاف کے لیے تھی اور وہ جاری رھے گی..
۔

JKPP BAGHJIE GHAZIJIE KHALID
23/07/2020

JKPP BAGH

JIE GHAZI
JIE KHALID

جے کے پی پی باغ
20/07/2020

جے کے پی پی باغ

28 April 2018
28/04/2020

28 April 2018

29/03/2019
JIE GHAZI JIE KHALID
25/01/2019

JIE GHAZI
JIE KHALID

Address

Bagh
Thob
12500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKPP BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share