PML-N UC-53 Chairman Group

Call Directions

PML-N UC-53 Chairman Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N UC-53 Chairman Group, Political Party, UC-53, Toba Tek Singh.

پاکستان مسلم لیگ(ن)ٹوبہ ٹیک سنگھ
چیئرمین گروپ ✌🐯🇵🇰
چیئرمین میاں عارف سعید یوسی53
چوہدری حارث ظہیر کونسلر 342گ ب
میاں محمد رفیق سابق ایم پی اے
جنید انوار چوہدری ایم این اے-106
کرنل(ر)سردار ایوب خاں گادھی ایم پی اے-122
چوہدری امجد علی جاوید ایم پی اے-121

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے فالج کے مریض مفت انجیکشن حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز ...
02/11/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے فالج کے مریض مفت انجیکشن حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف يوم سياه پر خصوصی پیغام         #
27/10/2026

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف يوم سياه پر خصوصی پیغام

#

خدمت گار ابنِ خدمت گار❤Mian Muhammad Arif Saeed
22/10/2026

خدمت گار ابنِ خدمت گار❤
Mian Muhammad Arif Saeed

اپنے نہایت ہی محترم بھائی *میاں فرخ اقبال صاحب* کو *کوآرڈینیٹر فیسکو (FESCO) ٹوبہ ٹیک سنگھ* مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہر...
19/10/2026

اپنے نہایت ہی محترم بھائی *میاں فرخ اقبال صاحب* کو *کوآرڈینیٹر فیسکو (FESCO) ٹوبہ ٹیک سنگھ* مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ آپ کی انتھک محنت، خلوص اور عوامی خدمت کا صلہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی اس نئی ذمہ داری کو بھی احسن طریقے سے نبھائیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے منصب پر مزید کامیابیاں، عزتوں اور سربلندیوں سے نوازے اور عوامی خدمت کے اس سفر میں آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔✨💕🇵🇰
Mian Muhammad Arif Saeed
Haris Zaheer Shan Ameen

📢 **اہم اطلاع برائے صنعتکاران و کاروباری حضرات — ٹوبہ ٹیک سنگھ**🏭 **مجوزہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ**پنجاب سمال ...
18/10/2026

📢 **اہم اطلاع برائے صنعتکاران و کاروباری حضرات — ٹوبہ ٹیک سنگھ**

🏭 **مجوزہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ**

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن (PSIC)، حکومتِ پنجاب کی جانب سے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مجوزہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے سلسلے میں صنعتکاروں، سرمایہ کاروں اور کاروباری حضرات سے صنعتی پلاٹ کے حصول کے لیے **اظہارِ دلچسپی** طلب کیا جاتا ہے۔

یہ اقدام علاقے میں صنعتی ترقی، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے اور روزگار کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

📌 **دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے ہدایات:**
- اپنے مجوزہ کاروبار اور صنعتی منصوبے کی تفصیلات فراہم کریں۔
- مطلوبہ صنعتی پلاٹ کے رقبے کی نشاندہی کریں۔
- مقررہ پروسیسنگ فیس کے ساتھ اظہارِ دلچسپی فارم جمع کروائیں۔
- پروسیسنگ فیس: **1,000 روپے فی کنال پلاٹ** (ناقابلِ واپسی)۔

📞 **مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:**

**پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن (PSIC)**
ریجنل ڈائریکٹوریٹ، مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد

☎️ دفتر: 041-9220041
📱 پی اے ٹو ریجنل ڈائریکٹر: 0300-4948711
📱 ڈی ڈی او، ٹوبہ ٹیک سنگھ: 0300-7680682

⚠️ **نوٹ:** اظہارِ دلچسپی جمع کروانا صنعتی پلاٹ کی الاٹمنٹ کی ضمانت نہیں ہے۔

آئیے، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صنعتی ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع کی بنیاد رکھیں۔


ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ٹی ٹی ایس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد💕ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (VTI)، ٹی ٹی ایس میں سالان...
15/10/2026

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ٹی ٹی ایس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد💕
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (VTI)، ٹی ٹی ایس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی، جس میں محترمہ ماہام آصف ملک، ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ٹی ٹی ایس نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
میاں محمد عارف سعید، چیئرمین صاحب نے تقریب میں بطورِ مہمانِ اعزاز شرکت کی۔
معزز مہمانوں نے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں اور ادارے کی انتظامیہ کے ہمراہ انسٹی ٹیوٹ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔
Mian Muhammad Arif Saeed

ملک منیر اقبال چنڑ کے حلف برداری کی تقریب میں  شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ  کی وفاق میں پہچان  وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی ملک...
14/10/2026

ملک منیر اقبال چنڑ کے حلف برداری کی تقریب میں شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وفاق میں پہچان وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی ملک منیر اقبال کو مبارک باد💕
Muhammad Junaid Anwar Chaudhry

اہم اعلان۔ توجہ فرمائیں 💕
13/10/2026

اہم اعلان۔ توجہ فرمائیں 💕

خدمتگار ابنِ خدمتگار — میاں محمد رفیق سابق ایم پی اے❤️میاں محمد رفیق سے میاں محمد عارف سعید چئیرمین  — خدمت کا سفر جاری ...
08/10/2026

خدمتگار ابنِ خدمتگار — میاں محمد رفیق سابق ایم پی اے❤️
میاں محمد رفیق سے میاں محمد عارف سعید چئیرمین — خدمت کا سفر جاری رہے گا انشاء اللہ 💕
Mian Muhammad Rafique
Mian Muhammad Arif Saeed

کھلی کچہری💕 10 اکتوبر 202611:30 صبح۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوھدری صاحب Muhammad Junaid Anwar Chaudhry
07/10/2026

کھلی کچہری💕 10 اکتوبر 2026
11:30 صبح۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوھدری صاحب
Muhammad Junaid Anwar Chaudhry

Address

UC-53
Toba Tek Singh

Telephone

+923096901071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N UC-53 Chairman Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share