10/08/2025
یہ جو 53 کا ٹولہ ہے، یہ دراصل اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کے ساتھ کھیل، کھیل رہا ہے۔ ان کی سیاست صرف اور صرف طاقت کے پیچھے بھاگ رہی ہے، اور اس کی قیمت کشمیر کی عوام چکا رہی ہے۔ ان سیاسی رہنماؤں نے اس عوامی دھاندلی کو صرف اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے استعمال کیا ہے، جو ایک بدترین دھوکہ ہے۔ جب ووٹوں کو پیسوں میں بدلا جائے، تو پھر یہ خود مختاری، عزت، اور قومی وقار کا گلا گھونٹنے والی حرکت بن جاتی ہے۔

13/10/2024