Sheh Nazeer Ahmed

Sheh Nazeer Ahmed

Share

Politician & former president Balochistan National Party dristict Kech Balochistan

20/12/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بلیدہ زامران کے معروف شخصیت حاجی امام باہڈ کے انتقال پر بہت دکھ اور افسوس ہوا وہ بہت ہی نیک دل انسان تھے اللہ تعالٰی سے دعا ہیکہ مرحوم کی مغفرت فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور انکے لواحقین کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

Photos from Sheh Nazeer Ahmed's post 01/04/2022

بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جنرل سیکریٹری نصیر احمد گچکی کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے سینئر نائب صدر شئے نزیر احمد کی عیادت کررہے ہیں۔
اس موقع پر شئے عبدالرب بلوچ، شئے ریاض احمد، شئے شاہنواز اور فقیر جان نصیر گچکی بھی موجود ہیں.

Photos from Sheh Nazeer Ahmed's post 19/03/2022

ہم ان تمام قابل قدر دوستوں اور خیرخواہوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے از خود آکر ہسپتال میں واجہ شئے نزیر احمد کی عیادت کی اور دوراں آپریشن موجود رہے اور ان تمام شخصیات کا جنہوں نے بزریعہ فون حال احوال کیا اور حال پرسی کی دریافت کرکے دعاؤں میں یاد کیا اللہ رب العزت کا لاکھ شکر ہیکہ تمام خیرخواہوں کی دعائیں ساتھ رہے انکے نیک دعاؤں کی بدولت واجہ شئے نزیر احمد کی صحت الحمداللہ کافی بہتر ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Zamuran
Turbat