PTI. Balochistan

Call Directions Contact the organization

PTI.  Balochistan Pakistan teriq insaf Balochistan

80 سیٹیں جیتے تو بنگال بنا۔۔۔17سیٹیں جیتے تو  ملک کنگال بنا۔ہم تمھاری حرکتوں سے پہلے سے واقف ہیں۔🤪Imran Khan 💚
14/10/2026

80 سیٹیں جیتے تو بنگال بنا۔۔۔
17سیٹیں جیتے تو ملک کنگال بنا۔
ہم تمھاری حرکتوں سے پہلے سے واقف ہیں۔🤪
Imran Khan 💚

آفریدی ہو تو سہیل  جیسے بنو، ورنہ شاہد بھی تو آفریدی ہے! عدیل راجہ
14/10/2026

آفریدی ہو تو سہیل جیسے بنو، ورنہ شاہد بھی تو آفریدی ہے! عدیل راجہ

13/10/2026
نسل در نسل “بُوٹ “کی خدمت کی روایت!صرف چہرے بدلتے رہے ۔۔۔جئے بھٹو
12/10/2026

نسل در نسل “بُوٹ “کی خدمت کی روایت!

صرف چہرے بدلتے رہے ۔۔۔

جئے بھٹو

11/10/2026

“تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔

دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے!

The countdown has begun”

جاوید ہاشمی

11/10/2026

آئئ ایس پی آر کی بدمعاشیاں جاری 🚨🚨
میڈیا کو احکامات کا سلسلہ جاری

ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آ...
11/10/2026

ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔

ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔

♥️
16/09/2026

♥️

Address

Kech
Turbat

Telephone

+923098070474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI. Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI. Balochistan:

Shortcuts

Share