23/08/2025
احسان الہی محمدزئی کے قیادت میں مکران ڈویژن دوستوں کے ساتھ میٹنگ سرینہ ھوٹل کوئٹہ میں منعقد ہوا میٹنگ کے بعد گروپ تصویر
political party to promote humanity equality and justice.
23/08/2025
احسان الہی محمدزئی کے قیادت میں مکران ڈویژن دوستوں کے ساتھ میٹنگ سرینہ ھوٹل کوئٹہ میں منعقد ہوا میٹنگ کے بعد گروپ تصویر
22/08/2025
کوئٹہ
12/12/2024
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید درانی صاحبہ سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر سابق صوبائی چیرمین بیت المال بلوچستان و مرکزی کمیٹی کے رکن میر عطاء اللہ محمد زئی کی سربراہی میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے صدر زبیر زامرانی، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری جابر بلوچ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکران ڈویژن کے نائب صدر بلاچ امام، جمشید بلوچ، اور شہزاد بلوچ، نے تفصیلی ملاقات کی بلوچستان سمیت ڈسٹرکٹ کیچ کے ایجوکیشن کے حوالے سے گفت شنید ہوئی مسلم لیگ نواز کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی صاحبہ کی ایجوکیشن کے حوالے سےکاوشوں اور جد وجہد کو سراہا اور ڈی او کیچ زمرد واحد کی ایجوکیشن کے حوالے سے ان کی خدمات کو بھی سراہا
22/08/2025
18.8.2025 مسلم لیگ نواز بلوچستان کے صوبائی وزرا کی وفد نے گورنر بلوچستان سے تفصیلی ملاقات کی وفد میں منسٹر ریونیو عاصم کرد گیلو منسٹر ایکسائیز محمد خان لھڑی منسٹر بی اینڈارسلیم کھوسہ پارٹی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ھوئی ھے
22/08/2025
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل صاحب الیعقوب کولڈ میڈل اور الیعقوب ایوارڈایوارڈ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر مولانا یعقوب عباس اور گورنر بلوچستان نے معاشرے میں بہترین خدمات کے اعتراف میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کو ایوارڈ اور گولڈ میڈل سے نوازا
13/08/2025
Vice president PMLN Balochistan
Mir Attaullah Muhammadzai
04/06/2024