27/04/2024
نیشنل پارٹی کے رہنما امام گرک نے نیشنل پارٹی کے سربراہ و ممبر بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ واجہ حاصل خان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دیکر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
08/11/2023
*سابق مشیر برائے پی ایچ ای اور سابق ایم پی اے لالا رشید دشتی کا اپنے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدا پورا
ڈلسر بازار بل نگور میں لالا رشید دشتی کی خواہشوں سے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا۔
ڈلسر بازار واٹر سپلائی اسکیم سے پانی کی فراہمی شروع ہو گئ ہے اور باقی کام جاری ہے
ہم جناب لالا رشید دشتی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
امام گرک
20/09/2023
"گوادر"
20 ستمبر 2023
واجہ امام گرک ،میر ساجد اسحاق دشتی کے کزن واجہ عبداللہ دشتی کی وفات پر گوادر دشتی ہائوس میں ان سے اظہار تعزیت کر رہےہیں ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین میر ہوتمان بلوچ ایڈیشنل کمشنر نعیم گچکی بھی موجودہ تہے
14/05/2023
اظہار تعزیت
میر ہوت غفور٫امام گرک،شے وحید،شیر دل پی آئی اے،عمران امام،ہوت حمل، بل نگور میں ڈی ایس پی اللہ بخش کے والد واجہ دین محمد، واجہ بیگ محمد کے بہائی واجہ پیر بخش اور مختلف گھروں میں ان کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں
25/12/2022
امام گرک نے اپنے تعزیتی بیان میں صوبائ مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی کے بڑے بھائی واجہ غلام حسین دشتی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم واجہ غلام حسین دشتی کی وفات سے ہمیں دلی صدمہ پہنچا ہم مرحوم کے فرزند محبوب حسن دشتی، بھائی لالا رشید دشتی و دیگر لواحقین کے غموں میں برابر کے شریک ہیں ، ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین۔
25/10/2022
امام گرک اور شے وحید کا ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات