06/11/2025
🌹 *برسی شہید استاد محمد اکبر چھلگری* 🌹
شہید استاد محمد اکبر چھلگری کی برسی سے *جی ٹی اے بلوچستان کے مرکزی صدر سجاد حسین رند * خطاب کرتے ھوئے۔
اللّٰہ پاک شہید کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی تعلیمی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ آمین۔
06/11/2025
سبی
شھید استاد محمد اکبر چھلگری کی برسی میں شرکت کیلئے جی ٹی اے بلوچستان کےصوبائ صدر سجاد حسین رند کی قیادت میں کوئٹہ، کچھی اور سبی کے ساتھی سبی سے ڈیرہ مراد جمالی روانہ
30/10/2025
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل تربت کے نو منتخب صدر جناب ضیاءالحق اور جنرل سیکریٹری حاجی اصغر ناصر نے تحصیل تربت کے تمام اساتذہ کا شکریہ.
30/10/2025
ہم کیچ کے اساتذہ کرام کا تہہِ دل سے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے تحصیلوں کے انتخابات میں انتہائی منظم انداز میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ۔
تحصیل تمپ ،تحصیل مند ، تحصیل ناصرآباد ، تحصیل کلاتک ، تحصیل سامی ، تحصیل ہوشاب ، تحصیل پیدارک ،تحصیل کھڈان دشت اور تحصیل تُربَت کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں
میں اپنی اور پوری قیادت کی جانب سے تمام عہدیداران کو مبارکباد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تنظیم کی فعالیت اور اساتذہ کرام کی سربلندی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے.