Municipal Corporation Turbat

Municipal Corporation Turbat

Share

Please Help Us to Clean Turbat Municipal Corporation Turbat

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 26/09/2024

تربت( بیورورپورٹ ) ڈپٹی کمشنر کی اسماعیل ابراہیم اور میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کے زیر نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی تربت کے رہنما میونسپل کارپوریشن تربت کے سینٹری انسپکٹر حبیب جالب اور طارق قومی نے اپنے ٹیم کے ساتھ آج بمورخہ 25 ستمبر 2024 کوتربت شہر کا دورہ کیا اور دکانوں میں رکھے سامان کو چیکنگ کیا اور دکانوں میں صاف ستھرائی کی ہدایت کیا اور پرائس کنٹرول کمیٹی نے ڈیٹ ایکسپائری سامانوں کی چیکنگ کیا اور تمام ڈیٹ ایکسپائری سامانوں کو اپنے قبضہ میں لیکر تلف کیا اور دکانداروں کو سخت ہدایت کیا کہ ڈیٹ ایکسپائری سامان رکھنے سے گریز کریں دکانوں کی صاف ستھرائی کو یقینی بنائیں اور سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق خرید و فروخت کریں بصورت دیگر آپ لوگوں کے دکانوں پر بھاری جرمانہ عائذ کرکے دکانوں کو سیل کیا جائے گا۔

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 14/05/2024

تربت۔ میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسپرے مہم جاری۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی طرف سے کارپوریشن کے ایریا میں اسپرے مہم جاری ہے، میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر چیف آفیسر شعیب ناصر کے احکامات کے تحت سینیٹری انسپکٹر حبیب جالب کی نگرانی میں آج سری کہیں چلو ۔سری کہیں بلوچی۔سری کہیں زعفرانی بازار ۔ پرانا سری کہیں ۔ سری کیہں 7 مرحلہ اور دوسرے ٹیم نے بی آر سی کالج ۔ اور واسطو بازار ۔ دیگر مقامات میونسپل کارپوریشن تربت کی ٹیموں نے اسپرے کیا۔

چیف آفیسر تربت شعیب ناصر کے مطابق بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے تدارک کے لیے اسپرے مہم جاری ہے اس کا مقصد شھریوں کو ڈینگی وائرس13/05/2024اور ملیریا سے بچانا ہے۔مورخہ

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 13/05/2024

تربت۔ میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسپرے مہم جاری۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی طرف سے کارپوریشن کے ایریا میں اسپرے مہم جاری ہے، میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر چیف آفیسر شعیب ناصر کے احکامات کے تحت سینیٹری انسپکٹر حبیب جالب کی نگرانی میں آج مکمل شاہی تمپ ایریا اسپرے کیا۔۔۔ دیگر مقامات میونسپل کارپوریشن تربت کی ٹیموں نے اسپرے کیا۔شاہی تمپ کے کونسلر واجہ غنی بھی ٹیم کے ساتھ تھا

چیف آفیسر تربت شعیب ناصر کے مطابق بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے تدارک کے لیے اسپرے مہم جاری ہے اس کا مقصد شھریوں کو ڈینگی وائرس اور ملیریا سے بچانآ ہے۔4

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 08/05/2024

تربت۔ میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسپرے مہم جاری۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی طرف سے کارپوریشن کے ایریا میں اسپرے مہم جاری ہے، میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر چیف آفیسر شعیب ناصر کے احکامات کے تحت سینیٹری انسپکٹر حبیب جالب کی نگرانی میں آج پرانا قلات ایریا تربت۔ حاجی عبدالسلام محلہ تربت ۔ میر درا محلہ سنگانی سر ۔ڈاکخانہ ایریا سنگانی سر۔ ہسپتال محلہ سنگانی سر۔ مومن محلہ سنگانی سر ۔ پراناچونگی ایریا سنگانی سر۔جوش محلہ سنگانی سر ۔قاضی غلام رسول محلہ سنگانی سر۔ منیر مبارکی محلہ سنگانی سر ۔سندھی پائپ سنگانی سر چاشی بازار سنگانی سر اور دوسرے ٹیم نے اپسر ڈکی بازار رسیرچ کالونی ۔ دیگر مقامات میونسپل کارپوریشن تربت کی ٹیموں نے اسپرے کیا۔

چیف آفیسر تربت شعیب ناصر کے مطابق بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے تدارک کے لیے اسپرے مہم جاری ہے اس کا مقصد شھریوں کو ڈینگی وائرس اور ملیریا سے بچانا ہے۔مورخہ 07/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 07/05/2024

کراچی۔میئر میو نسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے ملاقات کی ، مختلف آمور اور بلوچستان کے مساٸل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 07/05/2024

میئر میونسپل کارپوریشن بلخ شیر قاضی کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپویشن کا عملہ تربت کے مختلف ایریا میں صفائی کررہاہے ۔۔جس کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شعیب ناصر اور سنیٹری انسپکٹر حبیب جالب کررہاہے۔۔۔مورخہ 06/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 07/05/2024

تربت۔ میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسپرے مہم جاری۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی طرف سے کارپوریشن کے ایریا میں اسپرے مہم جاری ہے، میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر چیف آفیسر شعیب ناصر کے احکامات کے تحت سینیٹری انسپکٹر حبیب جالب کی نگرانی میں آج صلالہ بازار ۔ ریاض محلہ ۔ ملک داد کریم محلہ ۔ ڈرگ سینٹر ۔ سامی پاڈہ۔ بابو عالم محلہ ۔ ڈاکٹر کالونی ۔ ٹی این ٹی کالونی ۔ مولوی عبدالحق مدرسہ ایریا۔۔ مولوی اعجاز مدرسہ ایریا۔ پولیس تھانہ ۔اسٹار پلیس ایریا۔ واپڈا کالونی ۔ اور دوسرے ٹیم نے اپسر بلوچی بازار ۔ دیگر مقامات میونسپل کارپوریشن تربت کی ٹیموں نے اسپرے کیا۔

چیف آفیسر تربت شعیب ناصر کے مطابق بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے تدارک کے لیے اسپرے مہم جاری ہے اس کا مقصد شھریوں کو ڈینگی وائرس اور ملیریا سے بچانا ہے۔مورخہ 06/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 05/05/2024

میئر میونسپل کارپوریشن بلخ شیر قاضی کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپویشن کا عملہ تربت کے مختلف ایریا میں صفائی کررہاہے ۔۔جس کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شعیب ناصر اور سنیٹری انسپکٹر حبیب جالب کررہاہے۔۔۔مورخہ 04/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 03/05/2024

میئر میونسپل کارپوریشن بلخ شیر قاضی کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپویشن کا عملہ تربت کے مختلف ایریا میں صفائی کررہاہے ۔۔جس کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شعیب ناصر اور سنیٹری انسپکٹر حبیب جالب کررہاہے۔۔۔مورخہ 03/05/2024

02/05/2024

تربت ، میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے کیسکو بلوچستان کے چیف ایگزیکٹو سے کوئٹہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران میئر تربت نے کیسکو چیف کو کیچ میں بجلی سے متعلق مختلف ایشوز سے تفصیل سے آگاہ کیا، ملاقات کے دوران کیسکو چیف نے بجلی ایشوز پر انتہائی مثبت ریسپانس کامظاہرہ کرتے ہوئے میئرتربت کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ، میئر تربت نے انہیں ڈینگی آئوٹ بریک کے باعث آپسر اورجوسک فیڈر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں بالخصوص ڈینگی متاثرہ خاندانوں کی تکالیف سے آگاہ کیا اوربتایا کہ ڈینگی آئوٹ بریک کے دوران لوڈشیڈنگ سے نہ صرف لوگوں کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں بلکہ ڈینگی کاپھیلائو بھی بڑھ جاتاہے جس پر کیسکو چیف نے موقع پر ایکسئین کیسکو کیچ سیف اللہ بادینی کو فون کرکے انہیں اس حوالے سے مثبت اقدام اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈینگی متاثرہ علاقوں کو خصوصی ریلیف دینے کی ہدایت کی ، میئر تربت نے کیسکو تربت کے ٹرانسفارمرمرمت ورکشاپ کی بندش سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ورکشاپ کی بندش کی وجہ سے خراب ٹرانسفر مرمت کیلئے کوئٹہ لائے جاتے ہیں جس سے کافی وقت درکار ہوتا ہے ،گرمی کے موسم میں اکثر ٹرانسفارمر خراب ہوجاتے ہیں اور گرمی کی شدت کے باعث روزانہ درجنوں ٹرانسفارمر خراب ہونا معمول بن جاتا ہے اور روزانہ بنیادپر ٹرانسفارمر تربت سے کوئٹہ لانا اورلے جانا ممکن نہیں ہوتا اس لئے تربت میں کیسکو ورکشاپ کوبحال کیاجائے تاکہ لوگوں کو گرمیوں کے موسم میں کچھ ریلیف مل سکے ، کیسکو چیف نے ورکشاپ کی بحالی کیلئے متعلقہ حکام کو فوری ہدایت جاری کی ، کیسکو چیف نے میئرتربت سے گفتگو کے دوران کہاکہ کارپوریشن اور کیسکو کو ایک دوسرے کی ضرورت پڑتی ہے ، آپ بطور میئر ہروقت عوام کے درمیان رہتے ہو ، اس لئے ہمیں مختلف اوقات میں آپ کا تعاون درکار ہوگا ، میئر تربت بلخ شیر قاضی نے کیسکو چیف کی جانب سے مسائل ومشکلات کے حل کیلئے خصوصی دلچسپی کے اظہارپر ان کا شکریہ اداکیا۔مورخہ 02/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 02/05/2024

تربت۔ میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اسپرے مہم جاری۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی طرف سے کارپوریشن کے ایریا میں اسپرے مہم جاری ہے، میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر چیف آفیسر شعیب ناصر کے احکامات کے تحت سینیٹری انسپکٹر حبیب جالب کی نگرانی میں میری ۔میری بگ ۔ سری کہں کا گچھ ایریا سمیت چاہسر ایریا ۔ ملاہی بازار ۔ شیخانی بازار ۔ اوور سیز دیگر مقامات میونسپل کارپوریشن تربت کی ٹیموں نے اسپرے کیا۔

چیف آفیسر تربت شعیب ناصر کے مطابق بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے تدارک کے لیے اسپرے مہم جاری ہے اس کا مقصد شھریوں کو ڈینگی وائرس اور ملیریا سے بچانا ہے۔مورخہ 02/05/2024

Photos from Municipal Corporation Turbat's post 02/05/2024

میئر میونسپل کارپوریشن بلخ شیر کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپویشن کا عملہ تربت کے مختلف ایریا میں صفائی کررہاہے ۔۔جس کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شعیب ناصر اور سنیٹری انسپکٹر حبیب جالب کررہاہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Turbat Kech
Turbat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00