District Police Umerkot

Call Directions Contact the organization

District Police Umerkot OFFICIAL ACCOUNT OF DISTRICT POLICE
UMERKOT
(MEDIA CELL) If officers and citizens are being watched,
we are both more liable to do the right things.

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 05 اکتوبر 2026🚨 تھانہ کنری پولیس کی گٹکا و مین پوری کے خلاف بڑی کارروائی ایک ملزم گرف...
05/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 05 اکتوبر 2026

🚨 تھانہ کنری پولیس کی گٹکا و مین پوری کے خلاف بڑی کارروائی ایک ملزم گرفتار، 15,700 ساشے برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا و مین پوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کنری پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راشد ولد محمد سلیم مارواڑی بھٹی، سکنہ شھباز محلہ کنری کو گرفتار کرلیا۔
🔹 مقدمہ: Cr.No. 229/2026
🔹 دفعات: 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019
🔸 برآمدگی:
• Sallam: 80 پیکٹ — 8,000 ساشے
• Royal King: 70 پیکٹ — 7000 ساشے
• کل برآمدگی: 15,700 پوری
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے Sallam اور Royal King برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ گٹکا، مین پوری اور دیگر مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید سختی سے جاری رکھی جائیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
زاھد کنبھار
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 05 اکتوبر 2026🚨 تھانہ ٹالهی پولیس کی کارروائی، منشیات برآمدایک ملزم گرفتار، 95 گرام چ...
05/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 05 اکتوبر 2026

🚨 تھانہ ٹالهی پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد
ایک ملزم گرفتار، 95 گرام چرس اور نقدی برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ ٹالهی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یونس ولد ابراہیم گرگیز، سکنہ 12 واٹر ٹالهی کو گرفتار کرلیا۔
🔹 مقدمہ: Crime No. 45/2026
🔹 دفعات: 9(I), 3a S.CNS Act 2024
🔹 برآمدگی: 95 گرام چرس اور نقدی 500 روپے
پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم کے قبضے سے چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ ضلع بھر میں منشیات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 05 اکتوبر 2026🚨 عمرکوٹ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، چیک باؤنس کیس میں مطلوب ملزم گرفتار...
05/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 05 اکتوبر 2026

🚨 عمرکوٹ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، چیک باؤنس کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر عمرکوٹ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک باؤنس کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ عمرکوٹ سٹی پولیس نے مقدمہ نمبر 256/2026 بجرم 489-F PPC میں مطلوب ملزم منیر ولد محمد ھارون میمن سکنہ کراچی کو گرفتار کر لیا۔

فریادی کے مطابق وہ پیٹرول اور ڈیزل کا کاروبار کرتا ہے۔ ملزم منیر میمن کے ذمے کاروباری لین دین کے سلسلے میں دو چیکس بقایا تھے، جن میں ایک چیک 1 کروڑ 56 لاکھ 48 ہزار 884 روپے جبکہ دوسرا 1 کروڑ 59 ہزار روپے کا تھا۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM PSP نے کہا کہ چیک باؤنس اور مالی فراڈ کے مقدمات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے گی، شہریوں کے حقوق اور کاروباری لین دین کے تحفظ کے لیے پولیس مؤثر اقدامات جاری رکھے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 05 اکتوبر 2026🚨 نابالغ بچے سے بدفعلی کی کوشش، عمرکوٹ سٹی پولیس کی فوری کارروائی — 2 م...
05/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 05 اکتوبر 2026

🚨 نابالغ بچے سے بدفعلی کی کوشش، عمرکوٹ سٹی پولیس کی فوری کارروائی — 2 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ عمرکوٹ سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نابالغ بچے سے بدفعلی کی کوشش کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان:
🔹ڈاڑہون ولد ریشم بھیل
🔹 غلام حسین ولد میر حسن سميجو ، سکنہ عمرکوٹ
مذکورہ ملزمان مقدمہ نمبر 255/2026 بجرم 377، 377-B، 511 PPC میں مطلوب تھے۔

فریادی کے مطابق مذکورہ ملزمان نے نابالغ نریش ولد خانچند اوڏ، عمر تقریباً 10/11 سال کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی، جس پر فریادی کی جانب سے مقدمہ درج کیا

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا کہ نابالغ بچوں کے خلاف جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلع پولیس عمرکوٹ بچوں کے تحفظ اور شہریوں کی جان و مال و عزت کے تحفظ کے لیے اپنی کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 05 اکتوبر 2026🚨 تھانہ کنری پولیس کی بڑی  کارروائی اغواء ہونے والی کمسن مسکان محمود آب...
05/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 05 اکتوبر 2026

🚨 تھانہ کنری پولیس کی بڑی کارروائی اغواء ہونے والی کمسن مسکان محمود آباد ایسٹ کراچی سے بحفاظت بازیاب، ملزم گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے جرائم پیشہ اور قانون کو مطلوب ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ کنری پولیس نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کنری کی حدود سے اغواء ہونے والی 15/16 سالہ مسکان والد نواب خاصخیلی کو محمود آباد ایسٹ کراچی سے بحفاظت بازیاب کرلیا۔

کارروائی کے دوران پولیس نے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزم ایان ولد احسان سکنہ محمود آباد کراچی کو بھی گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم مقدمہ نمبر 214/2026، زیر دفعہ 365-B، 34 PPC معہ 3/2 PTIP Act 2018، تھانہ کنری میں مطلوب تھا۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ عوام کے جان و مال، عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم میں ملوث عناصر اور قانون کو مطلوب ملزمان کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کسی بھی ملزم کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مقدمہ میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 04 اکتوبر 2026کنری پولیس کی کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار، 440 ساشے رائل کنگ برآمدایس ...
04/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 04 اکتوبر 2026

کنری پولیس کی کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار، 440 ساشے رائل کنگ برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، مین پوری اور دیگر مضرِ صحت اشیاء کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

کنری پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم حبیب اللہ ولد محمد جعفر میمن، سکنہ چیل بند کو گرفتار کرلیا۔

برآمدگی کی تفصیل:
🔹 رائل کنگ — 440 ساشے
مقدمہ کرائم نمبر 228/2026 بجرم U/S 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019 درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ گٹکا، مین پوری اور دیگر مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 04 اکتوبر 2026ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر...
04/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 04 اکتوبر 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ضلع کے داخلی و خارجی راستوں، اہم مقامات اور حساس علاقوں میں پولیس کی جانب سے کومبنگ، سرچ اور اسنیپ چیکنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مشکوک افراد اور جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

ضلع پولیس عمرکوٹ شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے میں پولیس سے تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع 15 پر دیں۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
P.R.O to SSP Umerkot

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 03 اکتوبر 2026ضلع عمرکوٹ پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، 20 لیٹر دیسی شراب اور ...
03/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 03 اکتوبر 2026

ضلع عمرکوٹ پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، 20 لیٹر دیسی شراب اور 1100 ساشے سفینہ برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات، شراب، گٹکا اور مین پوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

کنری پولیس کی کارروائی:
کرائم نمبر 226/2026 بجرم U/S 3/4 PEHO کے تحت کارروائی کرتے ہوئے وحید ولد خمیسو منڱڻھار، سکنہ مہران کالونی، تعلقہ کنری کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ میں نامزد ملزم گل زمان کپری ۔

سی آئی اے پولیس نے تھانہ چھور کی حدود میں کارروائی:
کرائم نمبر 50/2026 بجرم U/S 8,10 Sindh Prohibition of Preparation Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے جمیل خان ولد الف نهڑی، سکنہ چھور کو گرفتار کرلیا گیا۔
برآمدگی:
🔹 سفینہ — 220 ساشے
🔹 نقد رقم — 700 روپے
مقدمہ میں نامزد ملزم غلام عرف غلامیو ہے۔

کنری پولیس کی مزید کارروائی:
کرائم نمبر 227/2026 بجرم U/S 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے محمد شفیق ولد شبیر احمد آرائیں، سکنہ پرانی کنری کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 880 ساشے سفینہ برآمد کی گئیں۔
مذکورہ تینوں مقدمات میں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ منشیات، شراب، گٹکا اور مین پوری کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹتاریخ: 02 اکتوبر 2026ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر...
02/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ
تاریخ: 02 اکتوبر 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات، گٹکا/مین پوری اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

پتھورو پولیس کی کارروائی:
کرائم نمبر 40/2026 بجرم U/S 25 Sindh Arms Act 2013 کے تحت اللہ ڈنو ولد نور محمد بھٹی، سکنہ محمد اسماعیل بھٹی، تعلقہ سامارو کو گرفتار کیا گیا، جو پہلے ہی کرائم نمبر 36/2026 میں گرفتار ہے۔
دورانِ تفتیش ملزم کی نشاندہی پر 30 بور پسٹل، میگزین اور 03 زندہ گولیاں برآمد کی گئیں۔
پسٹل لائسنس نمبر 42206097919، پسٹل نمبر 3102318۔

سامارو پولیس کی کارروائی:
کرائم نمبر 123/2026 بجرم U/S 4,5,8 Sindh Prohibition of Preparation Manufacturing, Storage, Sale and Use of Gutka and Manpuri Act 2019 کے تحت حق نواز ولد رب ڈنو بھٹی، سکنہ اسحاق بھٹی، تعلقہ سامارو کو گرفتار کرکے 110 ساشے رائل کنگ برآمد کی گئیں۔

ٹالھی پولیس کی کارروائی:
کرائم نمبر 44/2026 بجرم U/S 9(I), 3a S.CNS Act 2024 کے تحت محمد رمضان عرف رمون ولد رحمت اللہ گشکوری، سکنہ محلہ عید گاہ ٹالھی کو گرفتار کرکے 130 گرام چرس برآمد کی گئی۔

پتھورو پولیس کی مزید کارروائی:
کرائم نمبر 41/2026 بجرم U/S 25 Sindh Arms Act 2013 کے تحت دل مراد عرف آپو ولد اللہ ڈنو بھٹی، سکنہ محمد اسماعیل بھٹی، تعلقہ سامارو کو گرفتار کیا گیا، جو پہلے ہی کرائم نمبر 36/2026 میں گرفتار ہے۔
دورانِ تفتیش ملزم کی نشاندہی پر ایک ریپیٹر، لائسنس نمبر 700 بمعہ 05 کارتوس برآمد کیے گئے۔

پتھورو پولیس کی ایک اور کارروائی:
کرائم نمبر 42/2026 بجرم U/S 24 Sindh Arms Act 2013 کے تحت اللہ ڈنو ولد نور محمد بھٹی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کی نشاندہی پر ایک ریپیٹر، لائسنس نمبر 700 بمعہ 05 کارتوس برآمد کیے گئے۔
مذکورہ ملزم پہلے ہی کرائم نمبر 36/2026 میں گرفتار ہے، جبکہ برآمد شدہ ریپیٹر مذکورہ جرم میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔

کنری پولیس کی کارروائی:
کرائم نمبر 225/2026 بجرم U/S 9(2)1 S.CNS Act 2024 کے تحت لال بخش عرف گبوک ولد موری بلوچ مکرانی، سکنہ بلوچ پاڑو کنری کو گرفتار کیا گیا۔
برآمدگی:
🔹 04 گرام آئس
🔹 نقد رقم 490 روپے
مقدمہ میں نامزد ملزم اکبر عرف اکل بلوچ ہے۔
مذکورہ تمام مقدمات میں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP نے کہا کہ منشیات، گٹکا/مین پوری، غیر قانونی اسلحہ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

📢 پریس ریلیزضلع پولیس عمرکوٹایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس کی جانب سے جرائم ...
01/10/2026

📢 پریس ریلیز

ضلع پولیس عمرکوٹ

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

08 مئی 2026 سے 30 ستمبر 2026 تک:
🔹 ٹوٹل کیسز: 444
🔹 ٹوٹل گرفتاریاں: 653
پولیس کی جانب سے قتل، ڈکیتی، چوری، منشیات، گٹکا اور غیر قانونی اسلحہ سمیت مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گرفتاریاں اور برآمدگیاں کی گئیں۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ

Address

Umerkot To Kunri Road Near Indus Marriage Lawn, Police Headquarters Umerkot
Umerkot
69100

Telephone

+92238920041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Police Umerkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Police Umerkot:

Shortcuts

Share

Nearby government services