Salman Shabab JI

  • Home
  • Salman Shabab JI
Directions Contact the organization

Salman Shabab JI قرآن اور سنت رسول کا دعوت لے کر اٹھو اور پورے دنیا پر چھا جاؤ
سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللّٰہ علیہ

19/09/2026

جیو نیوز پر حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمن کا طنزیہ کلپ دکھایا گیا تو حافظ نعیم کا جواب کیا تھا سنیے آپ

19/09/2026

چھوٹا حافظ 💞

19/09/2026

ہم کب تک لاشیں اٹھائیں گے !
حافظ نعیم الرحمٰن پشاور میں دھرنے سے خطاب

18/09/2026

دین کے نام پر سیاست کرنے والے یہ تو بتائے آپ اسلام کب نافذ کریں گے
آپ عوامی مسائل پر بات کیوں نہیں کرتے
اس لیے کہ آپ کے پارٹی کی جلسوں کے اخراجات تو یہ مافیہ یہ چور اور یہ خان وڈیرے کرتے ہیں
آپ ان کے خلاف بات کیسے کر سکتے ہیں آپ کے مفاد کو نقصان پہنچے گا

18/09/2026

ہم اختلاف کرتے ہیں،
دلیل سے بات کرتے ہیں،
لیکن کسی کی ذات کو اس طرح نشانہ نہیں بناتے۔

18/09/2026

چی وکیلان مخکی وی بیا خو بہ نور مزہ کئی ماشاءاللہ🔥

right now 🔥

مردان سے براہِ راست🔥یہ ہوتا ہے عوام کا نکلنا! یہ ہوتا ہے عوامی ردِعمل! عوام اُن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جو عوامی مسائل پر ...
18/09/2026

مردان سے براہِ راست🔥
یہ ہوتا ہے عوام کا نکلنا! یہ ہوتا ہے عوامی ردِعمل!
عوام اُن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جو عوامی مسائل پر عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ مہنگائی نامنظور

18/09/2026

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ 23 ستمبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ ان شاء اللہ

18/09/2026

زندگی لٹائیں گے۔۔ انقلاب لائیں گے
آدھی روٹی کھائیں گے۔۔ انقلاب لائیں گے
نوجوان کے نعرے۔۔ حافظ صاحب کی شاباشی

24/08/2026

عوامی مسائل پر میڈیا کا کردار۔۔۔۔
سینئر صحافی فیصل حسین پھٹ پڑے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Shabab JI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Salman Shabab JI:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share