Police Station Barawal Dir Upper

  • Home
  • Police Station Barawal Dir Upper
Call Directions Contact the organization

Police Station Barawal Dir Upper Law Enforcement Agency

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
20/03/2026

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔

03/09/2025

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا سید محمد بلال (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔۔۔
20/05/2025

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا سید محمد بلال (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔۔۔

*ریجنل پولیس آفیسر  ملاکنڈ شیر اکبر خان کا ضلع دیر بالا کے مختلف پولیس سٹیشنز کا دورہ، پاک افغان بارڈر سے متصل پولیو ٹیم...
04/02/2025

*ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر خان کا ضلع دیر بالا کے مختلف پولیس سٹیشنز کا دورہ، پاک افغان بارڈر سے متصل پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔۔۔*

*عوام کی جان و مال اور انسدادی پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے خیبرپختونخوا پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔۔۔ ار پی او ملاکنڈ شیر اکبر خان*

تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر خان نے ضلع دیر بالا کے مختلف پولیس سٹیشنز تھانہ براول اور تھانہ دیر سٹی کا دورہ کیا اور پاک افغان بارڈر سے متصل پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن اکبر شینواری بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران ڈی پی او دیر بالا نے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کو ضلع کی مجموعی سیکورٹی صورتحال، آمن وامان اور پولیو سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلاً بریفنگ دی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس ایک بہادر اور قربانی دینے والی فورس ہے جس نے ہر وقت اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکےعوام کی جان و مال کے تخفظ کیخاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور انسدادی پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
ضلع دیر بالا پولیس*

04/02/2025

دیر بالا پولیس کی بڑی کارروائی



دیر بالا  پولیس  حدودِ تھانہ براول میں آخری چند ماہ میں مختلف اوقات میں تین گاڑیاں دو فیلڈر اور ایک موٹر کار چوری ہوکر ع...
04/02/2025

دیر بالا پولیس
حدودِ تھانہ براول میں آخری چند ماہ میں مختلف اوقات میں تین گاڑیاں دو فیلڈر اور ایک موٹر کار چوری ہوکر علاقہ کے لوگوں میں تشویش پیدا ہوکر جس پر افسران بالا نے نوٹس لیتے ہوئے DSPصاحب سرکل دیر آختر علی خان کی نگرانی میں سپیشل ٹیم جاوید اقبال خان SHO،معراج محمد خان ASIبعید خان ASIمسعود خان HCعبدالقادر HC کو ٹریس کرنے کا ٹاسک دے کر جنہوں نے کار لفٹر گروہ معلوم کر کے ملزمان عباد اللہ سکنہ براول 2.سمیع اللّٰہ ولد حیدر اسد سکنہ درگئ
3.نواب ولد زرین سکنہ ڈھیری مانئی براول کو گرفتار کرکے جن سے سرقہ شدہ موٹر کار اور ملزم عباد اللہ سے ایک موٹر کار جو مشتبہ سرقہ جان کر زیر دفعہ 523.550ض ف قبضہ پولیس میں کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ علت 12مورخہ 03.02.025جرم381A/34
تھانہ براول درج رجسٹر ہوچکاہے ملزم عباد اللہ گنگ کا سرغنہ ہے جو مقدمہ ہذا کے علاوہ تھانہ ہذا میں مقدمہ علت 107مورخہ30.07.023جرم 381A/34کےاوردیگر تھانہ جات کو گاڑی چوریوں کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔

نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
29/01/2025

نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید

*تھانہ براول پولیس کی ٹمبر سمگلنگ کیخلاف کامیاب کاروائی، غیر قانونی 23 عدد سلیپران برآمد۔۔۔*تفصیلات کے مطابق تھانہ براول...
16/01/2025

*تھانہ براول پولیس کی ٹمبر سمگلنگ کیخلاف کامیاب کاروائی، غیر قانونی 23 عدد سلیپران برآمد۔۔۔*

تفصیلات کے مطابق تھانہ براول پولیس نے ٹمبر سمگلنگ کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ٹمبر سے لوڈ شدہ گاڑی از قسم ڈاٹسن جس میں غیر قانونی 23 عدد سلیپران پاکر قبضہ پولیس کیے۔ غیر قانونی ٹمبر سے لوڈ شدہ گاڑی مزید قانونی کاروائی کیخاطر حوالہ محکمہ فارسٹ کیگئی۔

جنگلات قومی سرمایہ ہے جنگلات کو نقصان پہنچانے کٹائی اور سمگلنگ کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ (ڈی پی او دیر بالا ظفر احمد خان)

20/03/2024
30/12/2023

دیربالا براول پولیس موک ایکسرسائیز....

07/11/2023

دیر بالا پولیس
مورخہ 07 نومبر 2023
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا وقار احمد نے سرکل واڑی کا دورہ کیا اور چوکی اخگرام میں ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر اور رہائشی کمروں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
دیر بالا پولیس

Address

Barawal Bazar Dir Upper

Telephone

+92944830300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Station Barawal Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Police Station Barawal Dir Upper:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share