Dr Fauad Ahmed

  • Home
  • Dr Fauad Ahmed
Directions

Dr Fauad Ahmed Since September 2023 serving as the Chairman Gulshan Town Karachi. He was the General Secretary Jamaat-e-Islami District East, Karachi.

By profession, healthcare professional rendering services in the hospital management.

27/09/2026

6 سال سے جاری بی آر ٹی منصوبے کا کیا بنا ؟ چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد

ڈاکٹر فواد احمد، چیئرمین گلشن ٹاؤن کا احتجاجی کیمپ کا دورہ و خطاب، پیٹرول لیوی کے خلاف جماعت اسلامی علاقہ اصفہانی کا کیم...
26/09/2026

ڈاکٹر فواد احمد، چیئرمین گلشن ٹاؤن کا احتجاجی کیمپ کا دورہ و خطاب، پیٹرول لیوی کے خلاف جماعت اسلامی علاقہ اصفہانی کا کیمپ ڈسکو بیکری پر قائم، اس موقع پر یوسف خواجہ نائب قیم ضلع شرقی، نبیل احمد ناظم علاقہ اصفہانی سمیت کارکنان موجود۔

26/09/2026

ڈاکٹر فواد احمد، چیئرمین گلشن ٹاؤن کا احتجاجی کیمپ کا دورہ و خطاب، پیٹرول لیوی کے خلاف جماعت اسلامی علاقہ اصفہانی کا کیمپ ڈسکو بیکری پر قائم، اس موقع پر یوسف خواجہ نائب قیم ضلع شرقی، نبیل احمد ناظم علاقہ اصفہانی سمیت کارکنان موجود۔

26/09/2026

Road Rehabilitation work underway at Block 13C- UC 2

25/09/2026

چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی قیادت میں گلشن اقبال میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل بھی حل ہونے لگے ہیں ، یوسی 5 میں سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل

24/09/2026

الحمدللہ، ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی قیادت میں گلشن اقبال ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

یوسی 6 میں میٹرول تھرڈ بلاک 1 میں ماڈل محلہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ماڈل محلہ منصوبے کے تحت علاقے میں بنیادی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی، انفراسٹرکچر کی بہتری اور دیگر بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

الحمدللہ! یوسی 6، میٹروول بلاک 1 میں ماڈل محلہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے ماڈل...
24/09/2026

الحمدللہ! یوسی 6، میٹروول بلاک 1 میں ماڈل محلہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔

چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے ماڈل محلہ کا سنگِ بنیاد رکھتے ہوئے یوسی 6 میں پیور بلاکس کی تنصیب کے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

ان شاء اللہ ماڈل محلہ کو بنیادی و ضروری بلدیاتی سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ علاقہ مکینوں کو بہتر شہری سہولیات میسر آ سکیں۔

اس موقع پر یوسی چیئرمین ناصر اشفاق اور وائس چیئرمین عادل محمد ، ناظم علاقہ نبیل فاروقی سمیت علاقہ معززین بھی موجود تھے۔

چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے یوسی 3 کے وفد کی ملاقاتیوسی چیئرمین ماجد خان کی سربراہی میں یوسی 3 کے وفد نے ...
23/09/2026

چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے یوسی 3 کے وفد کی ملاقات

یوسی چیئرمین ماجد خان کی سربراہی میں یوسی 3 کے وفد نے چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران یوسی 3، 13-D/2 میں پانی کے درپیش مسائل کے ممکنہ حل اور مؤثر اقدامات کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی ایڈووکیٹ سیف الدین کی سربراہی میں گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد اور دیگر ٹاؤن چیئرمی...
23/09/2026

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی ایڈووکیٹ سیف الدین کی سربراہی میں گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد اور دیگر ٹاؤن چیئرمینز کی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی سے میٹنگ

میٹنگ کے دوران چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے گلشن اقبال ٹاؤن میں صفائی و ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔ انہوں نے صفائی کے معیار میں بہتری، فیلڈ مانیٹرنگ کے مؤثر نظام اور صفائی کے عمل کو مزید منظم بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔

اس موقع پر دیگر ٹاؤن چیئرمینز نے بھی اپنے اپنے علاقوں میں صفائی و ستھرائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز اور سفارشات پیش کیں

ڈاکٹر فواد چیئرمین گلشن ٹاؤن کی ہدایت پر پیور ورک سے گلیوں کی تعمیر کا کام یوسی 6 میٹرول میں کیا جارہا ہے، ناصراشفاق اور...
23/09/2026

ڈاکٹر فواد چیئرمین گلشن ٹاؤن کی ہدایت پر پیور ورک سے گلیوں کی تعمیر کا کام یوسی 6 میٹرول میں کیا جارہا ہے، ناصراشفاق اور وارڈ کونسلر توصیف کی زیر نگرانی کام جاری، ناظم علاقہ اصفہانی نبیل احمد نے دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Fauad Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share