HARAL

Call Directions

HARAL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HARAL, Political organisation, .

04/10/2026
جڑانوالہ ❤️ #ھرل
05/09/2026

جڑانوالہ ❤️
#ھرل

فخر مٹیلہ کوٹ مومن پیارے بھائی محترم جناب Mahar Abbas Haral صاحب کو ڈپٹی سیکریٹری محکمہ زراعت و ماہی گیری پنجاب تعینات ہ...
30/07/2026

فخر مٹیلہ کوٹ مومن پیارے بھائی محترم جناب Mahar Abbas Haral صاحب کو ڈپٹی سیکریٹری محکمہ زراعت و ماہی گیری پنجاب تعینات ہونے ہر مبارکباد پیش کرتے ہیں

01/07/2026

354 گ ب روڈی تحصیل جڑانوالہ ❤️

19/06/2026

کوٹ مومن سالم
سالم کے قریب انسپکٹر مہر شاہد ہرل پر قاتلانہ حملہ
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او شاہد ہرل کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی
فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او شاہد ہرل اور ان کے ساتھ موجود کانسٹیبل زخمی ہو گئے
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی
یاد رہے اس سے پہلے بھی شاہد ہرل پر جان لیوا حملہ ہوچکا جس میں ان کی ایک ٹانگ ضائع ہو گئی تھی

مرحوم مہر محمد یوسف ہرل نمبردار کے چچازاد بھائی علی احمد ہرل نمبردار کے چچا گورنمنٹ کنٹریکٹر ٹھیکیدار مہر غلام محمد ہرل ...
10/05/2026

مرحوم مہر محمد یوسف ہرل نمبردار کے چچازاد بھائی
علی احمد ہرل نمبردار کے چچا
گورنمنٹ کنٹریکٹر ٹھیکیدار مہر غلام محمد ہرل بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

انا للّٰہ و انا الیہ راجعونہرل فیملی کے بڑے سپوت سابق جی ایم واپڈا پنجاب مہر محمد انور ہرل علالت کے بعد انتقال کر گئےان ...
26/04/2026

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

ہرل فیملی کے بڑے سپوت سابق جی ایم واپڈا پنجاب مہر محمد انور ہرل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ان کی نماز جنازہ 27 اپریل بروز پیر صبح 9 بجے، چک نمبر 14 مرادوالا چنیوٹ میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے

مہر مدثر ممتاز ہرل کو بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
24/04/2026

مہر مدثر ممتاز ہرل کو بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

خبر غم😭😭😭 مہر مظہر عباس ہرل اور مہر کاشف رضا ہرل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کے بہنوئی مہر حسنین طالب ہرل کے بھائی  اور مہر طالب ح...
19/04/2026

خبر غم😭😭😭
مہر مظہر عباس ہرل اور مہر کاشف رضا ہرل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کے بہنوئی مہر حسنین طالب ہرل کے بھائی اور مہر طالب حسین ہرل کے بیٹے مہر توقیر طالب ہرل وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ مورخہ 19 اپریل 10 بجے رات کو چک 14 مراد والا تحصیل و ضلع چنیوٹ میں پڑھایا جائے گا

Address


Telephone

+923231765048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HARAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share