ټول امین ولیکئ. دعا کښې زان شامل کئ
یا الله ته د خیر او د رحمت باران اوکی .. امین ثم امین. ویڈیو شئیر کڑئ
Taimor wazir official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taimor wazir official, Bannu.
مور مې خپلې جامې خرڅې کړې روټې له
گودرہ وران شے تل دے ياداونہ
بچے کا جزبات دیکھ کر خوشی مگر اس کے حالات نے رلا دیا۔۔۔
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
شکیل بدایونی
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
وہ وقت بھی خدا نہ دکھائے کبھی مجھے
ان کی ندامتوں پہ ہو شرمندگی مجھے
رونے پہ اپنے ان کو بھی افسردہ دیکھ کر
یوں بن رہا ہوں جیسے اب آئی ہنسی مجھے
یوں دیجئے فریب محبت کہ عمر بھر
میں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے
رکھنا ہے تشنہ کام تو ساقی بس اک نظر
سیراب کر نہ دے مری تشنہ لبی مجھے
پایا ہے سب نے دل مگر اس دل کے باوجود
اک شے ملی ہے دل میں کھٹکتی ہوئی مجھے
راضی ہوں یا خفا ہوں وہ جو کچھ بھی ہوں شکیلؔ
ہر حال میں قبول ہے ان کی خوشی مجھے
کله چي پلار مړ شی ټول خلق پرادی شی 😭
16/03/2022
لیڈی سب انسپکٹر کا خودکشی سے پہلے آخری پیغام:
"ماں سوری، دعا کرنا میری جان آسانی سے نکل جائے، میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا، جو ذمہ داری اٹھائے"۔
زما مسجد چې نړېده ته ورسره وې که نه؟
قرآن جې اور کې سوځېده ته ورسره وې که نه؟
😭😭😭
وہ لوگ جو کمزور پر طاقت کا استعمال کرتے ہیں اور طاقت ور کے آگے سر جہکاتےہیں
انکی اہمیت اس بلی کے برابر بھی نہیں
کچھ چیزے بلا ضرورت کے خرید لایا کرو کیونکہ یہ لوگ مستقبل کا نہیں بلکہ آج کے دو روٹیاں کا سوچتے ہیں۔
اور ان کے والد محترم سے خصوصی انٹرویو
نوٹ،،یہ وہی بہادر خاتون ہے۔جس نے کانعرہ بلند کیا تھا۔ ماشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Bannu
