PTI GarahMor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI GarahMor, Political organisation, Vehari.
Dala Pur sb
12/07/2025
90 دن کے اندر یا تو ہم عمران خان کو رہا کرائیں گے یا سیاست چھوڑ دیں گے: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا
12/07/2025
انصاف کا بول بالا😷😷😷
پنجاب پولیس نے آج ثابت کردیا اگر وہ چاہے تو مریخ سے بھی ملزم گرفتار کر سکتی ہے یہ تو بے چارہ بے بس مسکین غربت کا مارا پاکستانی شہری تھا
کاش محترمہ مریم نواز صاحبہ اس شہری کو بُلا کر پوچھ لیتیں کہ کس بات کا غصہ ہے تو اُنکی واہ واہ ہو جانی تھی
ان سے زیادہ تو آئی جی پنجاب سیانے نکلے شاہد جٹ کو گلے لگا کر پاگل خانہ بھیج دیا تھا🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Vehari
61100
