18/02/2024
Vehari City
� Vehari �
18/02/2024
01/10/2023
لائبہ نامی لڑکی نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف چند روز قبل ضیغم نامی لڑکے سے پسند کی شادی کی تھی۔
گوجرانوالہ: امروز لائبہ اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ اپنی خالہ کے گھر برائے صلح پہنچی تو خالہ زاد کزن نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے لائبہ اپنے شوہر اور ساس سمیت موقعہ پر جاں بحق ہو گئی۔
گوجرانوالہ: اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری موقع پر پہنچی اور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم عثمان کو حراست میں لے لیا۔
Msg by Dr Ghulam Hussain Asif Chief Consultant Ophthalmologist DHQ Hospital Vehari
24/08/2023
وہ بچپن کے دِن۔۔۔ کیا دِن تھے
بریانی صرف 8 روپے کی پلیٹ
20/08/2023
وھاڑی
مچھر مار سپرے کے استعمال نے دو معصوم بچوں کی جان لے لی والدین اور ایک بچہ شدید متاثر
وی او
وہاڑی کے علاقہ ایف بلاک کے رہائشی محمد کاشف نے کمرے میں مچھر مار سپرے کا چھڑکاو کرکے کمرہ لاک کردیا رات کو کاشف اپنی بیوی اور تین کمسن بچوں کے ہمراہ اے سی چلاکر سو گیا جس سے کمرے میں پھیلی سپرے کی وجہ سے پوری فیملی شدید متاثر ہوئی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن حالت غیر ہونے پر دو بچے حبہ اور محمد جان کی بازی ہار گئے جبکہ والد کاشف اس کی اہلیہ اور ایک بچہ محمد علی کو خطرناک حالت کے پیش نظر ملتان نشتر ہسپتال منقتل کردیا گیا جہاں بچے کی حالت ابھی بھی خطرے میں بتائی جاتی ہے جبکہ کاشف اور اس کی اہلیہ کی حالت قدرے بہتر ہے دونوں بچوں کو سپرد خاک کردیا گیا
متحد ہو، تو بدل ڈالو نظامِ گلشن
منتشر ہو، تو مرو۔۔۔ شور مچاتے کیوں ہو؟
سیلاب کی تباہ کاریاں۔ 😢😢
ہیڈ گنڈا سنگھ سے پانی کے بہاؤ کا تازہ اور دل دہلا دینے والا منظر۔💔 😟
20/08/2023
یہ آج صبح 8 بجے کی اطلاعات ہیں۔
انڈیا نے پانی ستلج میں چھوڑ دیا۔اب سیلاب آ ئے گا اور سب کچھ بہا لے جائے گا،کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گی،لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ ہو جائیں گی،ہزاروں جانور بہہ جائیں گے اور کئی قیمتی جانوں کا ضیا ہو گا۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہاتھ پاؤں ماریںگے اور ہم سوائے افسوس کرنے ، ہاتھ ملنے اور انڈیا کو برا بھلا کہنے کا کچھ بھی نہ کر پائیں گے۔انتظامیہ اپنےدستیاب وسائل کے ساتھ ریلیف کی کوشش کرے گی۔مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم یہ 3،4 لاکھ کیوسک پانی سٹور نہیں کر سکتے،کیا پاکستان میں ستلج کی انٹری کے ایریا میں کوئی منی ڈیم یا ریزر وائر نہیں بنا سکتے۔تا کہ اس پانی کو سنبھال کر کے پورا سال اپنا ستلج دریا اینڈ ملحقہ آبپاشی کا نظام ریگولیٹ رکھیں۔ورلڈ climate تبدیلیوں کے بعد تو اب ہر سال یہ خطرہ لاحق رہنا۔ سندھ طاس کے بعد کب تک آپ یوں دوسروں کے رحم و کرم په رہیں گے۔😥🤔
05/08/2023
2018 کی تاریخ دہرائی گئی ہے۔
آج سے پانچ سال قبل اقامے پہ نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا اور قید کی سزا سنائی گئی۔
آج عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہوا۔
اگر وہ صحیح تھا تو یہ بھی صحیح ہے اور اگر وہ غلط تھا تو یہ بھی غلط ہے۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
در حقیقت عوام بے وقوف ہے اور تقسیم ہوئی ہوئی ہے۔ صرف اپنے اپنے لیڈروں کے لیے لڑتی مرتی ہے اور اُن کے لیڈروں نے بھی انھیں تقسیم کر رکھا ہے۔
جب تک عوام متحد ہونے کی بجائے یوں ہی تقسیم رہے گی تو پسِ پردہ مقتدر قوتیں فائدہ اٹھاتی رہیں گی۔
ایک بات اور نوٹ فرما لیجئے کہ لیڈر کی یہ نشانی ہے کہ وہ قوم کو تقسیم نہیں کرتا بلکہ متحد کرتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Vehari
