Insaf Student Federation Dist Vehari

Insaf Student Federation Dist Vehari

Share

It’s Time of Youth to Lead Now

26/12/2023

بلا تو دیں گے لیکن ایسے نہیں

Photos from Insaf Student Federation Dist Vehari's post 17/09/2022

آج انصاف یوتھ وِنگ کے سابق ارکان کی تحصیل جنرل سیکٹری رمضان جٹ کے دفتر میں ملاقات کی جہاں تحصیل باڈی کے ڈیپٹی جنرل سیکٹری رانا بشارت، ایڈیشنل جنرل سیکٹری شہباز سلیمی، سابق تحصیل جنرل سیکٹری انصاف یوتھ ونگ شانی بھٹہ،سینئر نائب صدر ابدال حسین مہار،نائب صدر رانا محسن منہاس،انفارمیشن سیکرٹری ملک کاشف علی،ممبر شِپ سیکریٹری ارشاد سکھیرا،زوہیب حسن بھٹی اور اسامہ خالد آرائیں بھی
شامل ہوے، اور اس بات کا عہد کیا کہ پارٹی کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور خان صاحب کے نظریہ پر قائم رہیں گے، اور اس مشکل گھڑی میں ہر قسم کے اختلافات کو پیچھے رکھ کے پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے پہلے سے بھی زیادہ سرگرم ہو جائیں۔ انشاللہ

Photos from Insaf Student Federation Dist Vehari's post 26/08/2022

آج بروز جمعتہ المبارک انصاف یوتھ ونگ بوریوالا کی طرف سے پبلک سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف چک نمبر-471 ای بی میں ایک تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس کے مہمان خصوصی صدر جنوبی پنجاب جناب تیمورالاسلام،
ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب جناب ابراہیم گِل
پولیٹیکل ایڈوائزر ٹو صدر ساوتھ پنجاب قادص گورایا اور تحصیل صدر جناب عدنان ارشاد واہلہ صاحب تھے۔
میٹنگ میں
سینئر نائب صدر: ابدال حسین مہار
نائب صدر: محسن منہاس
جنرل سیکرٹری :عثمان ظفر شانی بُھٹہ۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری عامر ولانہ
ڈپٹی جنرل سیکرٹری فرہاد بھٹی۔
سیکرٹری ممبر شپ،ارشاد سکھیرا۔
تحصیل انفارمیشن سیکرٹری ملک کاشف نے اور مختلف یونین کونسلز کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تحصیل انفارمیشن سیکرٹریIYW
ملک کاشف علی۔

25/08/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Vehari
61010