راجپوت اتحاد گروپ 57 ڈبلیو بی وہاڑی
راجپوت فلاحی آرگنائزیشن 57 ڈبلیو بی وہاڑی
25/07/2023
ھمارے پیارے بھائی راؤ وقار زکریا وکی کی کاوش سے ان کے آبائی گاؤں 57 ڈبلیو بی بھنہ نگر میں رانگھڑ راجپوت بیٹھک وھاڑی زون کی تنظیم سازی کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی پیارے بھائی راؤ مٹھو دھارنیہ نے کی جس میں رانگھڑ راجپوت بیٹھک وھاڑی زون کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جس میں ماسٹر رانا ارشاد صاحب راؤ اسامہ سلیم ۔راؤ ظفریاب۔ راؤ وقار زکریا وکی۔راؤ آصف۔ راؤ عرفان بوریوالا۔ راؤ نعمان بوریوالہ ۔راؤ اسرار راؤ اسلم نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔ھم پر جوش استقبال کرنے پر راؤ مٹھو دھارنیہ اور 57 ڈبلیو بی بھنہ نگر کے دوستوں کا تہہ ❤️ دل 💓 سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔اور تقریب کے آخر میں راؤ مٹھو دھارنیہ نے رانگھڑ راجپوت بیٹھک وھاڑی زون 57 ڈبلیو بی کے عہدیداران کا اعلان کیا۔ ۔۔ھم راؤ مٹھو کے اس اعلان پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔منجانب رانگھڑ راجپوت بیٹھک وھاڑی زون۔۔۔۔۔جنرل سیکٹری۔راؤ ظفریاب طاھر۔۔۔۔۔03014540262
#اطلاع
السلام علیکم ورحمتہ
راجپوت اتحاد گروپ کے صدر راؤ تسلیم عرف مٹھو دھارنیہ چک نمبر 57 WB بھونہ نگر وہاڑی کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ 23/07/2023 بروز اتوار شام 7 بجے بمقام گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول چک نمبر 57 WB وہاڑی میں ورکر کنونشن منعقد کی جارہی ہے جس میں راجپوت برادری کو مل جل کر کام کرنے پر اور فلاحی کام کرنے پر خصوصی گفتگو ہوگی ہر خاص و عام شرکت کی دعوت ۔ سب اہل علاقہ 57 WB وہاڑی شرکت کو یقینی بنائے
اسلام وعلیکم! میری اس تحریر سے کسی کی دلآزاری ہو تو پہلے ہی معذرت خواہ ہوں۔ لیکن لکھنے پر مجبور کیا ہمارے معاشرے نے ہمارے اندر کے مردہ ضمیر نے ہماری انا پرستی نے۔میرا سوال ہے ہر اس سیاسی لیڈر سے جو ہمارے حلقے سے ہیں ہر اس سیاسی لیڈر کے سپرٹر سے جو میرے گاؤں سے ہیں کیا ہم این اے 158 کا حصہ نہیں؟؟؟ ہمیں ہر ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھنا۔ ہمیں کسی بھی قسم کی کوئی بھی سہولت وسائل کے باوجود نا دینا ہماری حق تلفی کرنا ہر سیاسی جماعت نے اپنا فرض سمجھ لیا۔ اس میں قصوروار کون؟ میں سمجھتا ہوں ہم خود۔
آخر کیوں؟؟؟
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن ہائے ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ لوگ اپنے اور اپنے بچوں کے لئے کیا کچھ سوچ رکھتے ہیں اور ہم ہیں کہ بس فلاں ہمارا لیڈر فلاں ہمارا بادشاہ فلاں ہمارا شیر۔
ٹھیک ہے سپورٹ آپ کرو لیکن آپ اپنا حق تلفی تو نا ہونے دو۔ بہت دنوں سے بہت جگہوں پر ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے ماشاءاللّٰہ۔ لیکن ہم، ہم ہر چیز سے محروم؟؟؟
میں یہاں پر اپنے گاؤں کی ایک فلاحی تنظیم کے سرپرست اور عہدیداران کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا چاہوں گا کہ آپ ماشاءاللّٰہ بہت اچھے کام کے لئے نکلے ہیں اللّٰہ آپ سب کو کامیاب کرے۔ میری آپ کی تنظیم سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ خدارا گاؤں کی ترقی میں جس طرح آپ لوگوں نے حصہ لیا ہے اسی طرح آپ لوگ گاؤں کے ہر گھر میں کمپین کریں اور لوگوں کو اپنے ساتھ لیں اور حاکم وقت سے اپنا حق لینے میں اپنا اہم کردار نبھائیں۔ آپ کا جزبہ خیر سگالی ہے۔ انشاء اللّٰہ ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں بس تھوڑی ہمت اور دلیری کی ضرورت ہے۔
اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ۔
13/06/2023
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 57 ڈبلیو بی وہاڑی میں واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا کام شروع ہو گیا ہے انشاء اللہ جو کہ ایک یا دو دن میں مکمل ہو جائے گا یہ ہماری تنظیم کا پہلا فلاحی کام ہے اس میں کسی سیاسی جماعت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے
جہاں خدمت وہاں راجپوت فلاحی آرگنائزیشن 57 ڈبلیو بی وہاڑی ۔ اللہ تمام رضاکاروں کی خلوص اور محنت کو قبول کریں۔اور تنظیم کے ساتھ مالی و جانی خدمت کرنے والے افراد کو آپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔ آمین۔
#افتتاح کے #موقع
راجپوت فلاحی آرگنائزیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Vehari
