shafiq Khan sehar

shafiq Khan sehar

Share

h. a

Photos from shafiq Khan sehar 's post 02/01/2026
21/02/2025

人🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀

#جمعہ #مبارک ❤️🌸
“لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
“ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے”
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
✨𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲’𝐬 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨✨😘
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━﷽━━━━┛🕌
-𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤-!!🕋🥰 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐬𝐢𝐝𝐞 𝐤𝐚𝐛𝐚𝐡 𝐩𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞..!❤️𝐌𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐟𝐮𝐥𝐟𝐢𝐥𝐥 𝐚𝐥𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐣𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡...!!🥀🌸
(___)
_ ;,,,,,,;,
_║∩║_____ 人
_║∩║____ .-:’’’”’’”:-.
_║∩║___ (*(*(*|*)*)
_║∩║____║∩∩∩║
▊▊▊▊▊▊▊▊▊▊▊▊▊▊
🖤Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
sum Ameen 🤲❤️
^^^Jumma Mubarak Status^^^^

゚viralシ



17/10/2024

“اقبال کہتے ہیں کہ ‘گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں
‏وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے’
میں سب کو شہ سوار بنا رہا ہوں!
جب میں نہیں give up کروں گا تو یہ کیسے کریں گے؟!
میرے پاکستانیو، آزادی پلیٹ پر رکھ کر نہیں ملتی، آزادی کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے!”
- عمران خان


‏⁧‫ ‬⁩

01/10/2024

ہم جناب بابر منظور دوگل ایڈووکیٹ (سابق صدر ڈسٹرکٹ بار وہاڑی) کو انصاف لائرز فورم ضلع وہاڑی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب! شفیق خان سحر
امیدوار برائے وائس چیئرمین)

30/08/2024

جمعہ مبارک
یااللہ آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں ان سب کی دعائیں قبول فرما، جو بیمار ہیں انکو شفایاب فرما اور جو مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں انکی مشکلات حل فرما- آمین یارب العالمین

14/07/2024

#اللّٰہ_الحق ہے
#سچ کا خدا ہے

10/07/2024

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ شعیب ڈوگر کی مشاورت کے ساتھ
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع وہاڑی کے کے تمام نئے منتخب عہدیداران نوجوانوں کو مبارک باد.
امید ہے آپ سب حقیقی آزادی کے اس سفر میں اپنے قائد عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور پارٹی کی ترویج و ترقی کے لیے بھرپور کام کریں گے.

24/05/2024

🌹جمعہ مبارک💚
ِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕

Photos from shafiq Khan sehar 's post 21/05/2024

حکمرانوں کسانوں پر ظلم بند کرو
کسان خوشحال پاکستان خوشحال

01/05/2024


مزدور ڈے سرمائے کی غلامی سے آزادی کا دن 💯
مزدور کی عظمت کو سلام 🫡

25/04/2024

*25 اپریل 1996 ♥️*
*25 اپریل 2024 💚*

*میں اپنے عہد کی تاریخ لکھنے بیٹھا ہوں*
*یہ تنظیم ہی میرا آخری ٹھکانا ہے۔۔۔!!!*

*آج کے دن 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی پاکستان تحریک انصاف کا 28 واں یوم تاسیس تمام زمیداران، کارکنان، ہمدردوں، اور تمام ٹائیگر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو____💚🇧🇫❤️*



Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Vehari