23/03/2023
نہيں ساحل تری قسمت ميں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
(IQBAL)
@OfficialUsamaCheema
Official Member of Pakistan Tehreek Ehsaas
23/03/2023
نہيں ساحل تری قسمت ميں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
(IQBAL)
23/03/2023
انسانی زندگی کی تقویمِ ماہ وسال میں بعض ایام ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں طلوع ہونے والا سورج زمانی و مکانی تاریکیوں کو دور کرنے کے ساتھ انسانی بخت کے اندھیروں کو بھی اجالوں میں تبدیل کر دیتا ہے۔1940ء کا 23 مارچ بھی ایسے ہی دنوں میں شامل ہے۔اس دن کا سورج بظاہر شام کو غروب ہو گیا مگر ملت اسلامیہ کو ایک صبحِ مسلسل عطا کر گیا،جو آزادی کی صبح تھی جو آج بھی قائم ہے اور قیامت تک قائم رہے گی۔
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تحریک احساس پاکستان
13/03/2023
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران اور ایسٹبلشمنٹ میں سخت مقابلہ جاری ہے کہ زیادہ بڑا توشہ خانہ کا چور کون ہے
گھڑی چور، کارپٹ چور ، فروٹ چوری، اسکارف چور، پرفیوم چور، موبائل چور، ان چوروں نے تو کچھ بھی نہ چھوڑا سب کچھ ہی گھر لے گئے
12/03/2023
Peace Possible❗
12/03/2023
Peace possible❗