17/04/2026
چیئرمین تحریکِ حرمتِ رسول ﷺ مولانا امیر حمزہ صاحب پر ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ تشویش ہے، جو معاشرے میں عدمِ برداشت اور بدامنی کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی کے جنرل سیکرٹری رانا محمد شفیق اور ان کی پوری ٹیم اس دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور مولانا صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔
ہم حکومتِ وقت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حملے میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو اور عوام میں تحفظ کا احساس بحال ہو۔
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے اور ملکِ پاکستان کو ہر قسم کی سازشوں اور فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
21/03/2026
Eid-ul-Fitr Mubarak
"تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال" 🩵🌙
May Allah Almighty accept our عبادات of Ramadan and bless us with His mercy and countless blessings. Eid is a festival of happiness, love, and togetherness.
May Allah shower His mercy upon our country and the entire Muslim Ummah, and grant us the ability to walk on the path of peace, progress, and unity.
Ameen Ya Rabb-ul-Alameen
Muhammad Majid
Information Secretary
Pakistan Markazi Muslim League Vehari
21/03/2026
عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال
اللہ تعالیٰ ہماری رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے اور اپنی رحمت و برکت سے نوازے۔ عید خوشیوں اور محبتوں کا دن ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ہمیں امن، ترقی اور محبت کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین
عید مبارک!
رانا محمد شفیق
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
21/03/2026
عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال
اپکو کو اور تمام مسلمانوں کو عید مبارک الله تعالیٰ آپ کے گھروں کو خوشیوں محبتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
آمین یارب العالمین
عید مبارک!
ملک زاہد علی
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
20/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو
رانا محمد شفیق
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
20/03/2026
سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق نماز عیدالفطر ان شاء اللہ
بلدیہ گراؤنڈ وہاڑی میں صبح 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔
امامت و خطبہ:
رانا محمد شفیق صاحب
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔
🌙
19/03/2026
الوداعی خطبہ جمعۃ المبارک
محترم جناب ذیشان جاوید ابو الہاشم صاحب آف وہاڑی
ان شاءاللہ مرکز ابو بکر صدیق اڈا ٹھینگی ضلع وہاڑی میں ارشاد فرمائیں گے