Khizar Hayat Khan BhaBha

Khizar Hayat Khan BhaBha

Share

ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ
ᴘᴏʟɪᴛɪᴄɪᴀɴ , ᴘᴜʙʟɪᴄ ᴡᴏʀᴋᴇʀ

Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 01/06/2026




ِیَّاكَ_نَعْبُدُوَاِیَّاكَ_نَسْتَعِیْنُ

کے سربراہ قائد محترم کی ٹوچی خان ،شہریار خان ، سرمد سحر اور دیگر دوست احباب سے ملاقات۔

#دھلو







#میلسی
#وھاڑی

#کرمپور
#دھلو













Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 30/05/2026



ِیَّاكَ_نَعْبُدُوَاِیَّاكَ_نَسْتَعِیْنُ

کے سربراہ قائد محترم کی طاہر خان یوسفزئی کے بیٹے جنگباز خان یوسفزئی کی برات میں شرکت۔

#دھلو







#میلسی
#وھاڑی

#کرمپور
#دھلو













Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 29/05/2026




ِیَّاكَ_نَعْبُدُوَاِیَّاكَ_نَسْتَعِیْنُ

کے سربراہ قائد محترم کے صاحبزادے اویس حیات خان بھابھہ کی میں نماز جنازہ میں شرکت۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللّٰه جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.آمین

#دھلو







#میلسی
#وھاڑی

#کرمپور
#دھلو













Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 29/05/2026

*یومِ سوم اور کارواں یار*
تیسرے روز بھی درِ یار پر خلقِ خدا کا ہجوم ہے، اور محبت کا بازار گرم ہے۔
یہ تین روزہ ملاقاتیں گواہ ہیں کہ ابھی وفا کا چراغ بجھا نہیں۔
عید کا اصل پیغام یہی ہے کہ کدورتیں مٹیں، اور دلیں جڑیں۔
ہماری سعی یہی رہے کہ خدمتِ خلق ہی ہمارا شعار رہے۔
خداوندا! ہمارے قائد کو توفیقِ خدمت، اور ہمیں توفیقِ اطاعت عطا فرما۔
جو حاضر ہوئے، جو نہ آ سکے، سب کو ہماری طرف سے عید مبارک ہو

Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 29/05/2026




ِیَّاكَ_نَعْبُدُوَاِیَّاكَ_نَسْتَعِیْنُ

کے سربراہ قائد محترم کی میں نماز جنازہ میں شرکت ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللّٰه جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.آمین

#دھلو







#میلسی
#وھاڑی

#کرمپور
#دھلو













Photos from Khizar Hayat Khan BhaBha's post 28/05/2026

*یومِ دوم پیام محبت*
شکرِ خدا کہ عید کی بہار ابھی باقی ہے، اور محبتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دوسرے روز بھی قائدِ محترم حاجی خضر حیات خان سے ملنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ عقیدت، یہ خلوص، یہ وفا ہمارے لیے سرمایۂ حیات ہے۔
اللہ کرے کہ یہ سلسلۂ مودت یوں ہی جاری رہے، اور دلوں میں نفاق نہ آئے۔
آج بھی ہم نے خدمتِ خلق کا عہدِ دیرینہ دہرایا ہے۔
پروردگار! ہمیں اس راہ پر ثابت قدم رکھ۔
عیدِ سعید مبارک ہو، قبول ہو

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Vehari