04/06/2023
Punjab Prisons police
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Prisons police, Government Organization, District jail Okara, Vehari.
04/06/2023
04/06/2023
7676
05/12/2020
اٹک جیل پر تعینات واڈرصدام حسین جو کہ کافی عرصہ سے معدہ کی بیماری میں مبتلا تھے کل مورخہ 4دسمبر2020ءکی شام اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے۔آج مورخہ 5دسمبر 2020ءدن 11.30بجے ان کی نماز جنازہ اد کی گئی ۔اللہ تبارک وتعالی مرحوم کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
11/10/2020
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔!
"ابلیس کا یہ رویہ تھا کہ وہ اپنی غلطی پہ شرمندہ نہ تھا۔اور ہمارا رویہ یہ ہے کہ ہم غلطی کرنے پر شرمندہ ہونے والے کو اس طرح زلیل کرتے ہیں کہ وہ ابلیس بن جائے۔ہمیں اپنے رویوں کوبدلنا ہوگا تا کہ کوئی بھی بندہ آسانی سے اپنی اصلاح کرسکےاور ایک اچھا شہری ثابت ہو۔"
حسنین احمد
28/09/2020
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی بلال گوندل آج دنیا فانی سے چلے گے ہیں اللہ پاک بھائی کو جنت میں جگہ دے آمین!
وارڈر ملک فیصل جو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات تھا کرنٹ لگنے سے گجرات جیل پر فوت ہو گیا ہے نماز جنازہ چکوال کے گاؤں ڈھنگی میں ادا کی گئی۔ اللہ تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
04/06/2019
ھمارے پیارے بھائ سائیں سجاد(ڈیوٹی بک گجرات جیل)اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ھیں اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
District Jail Okara
Vehari
