سب کی محبتوں کا شکریہ
School Education Information
ہمارا مقصد گورنمنٹ سکولوں کو پروموٹ کرنا ہے
Government boys high school Jinnah Park Rahim Yar Khan
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی جانب سے ہمارے سکول کے ہیڈ سر غلام حسین کے لیے انعام کا اعلان ہمارے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔ یہ ہمارے سکول کی بہترین کارکردگی اور تعلیمی خدمات کا اعتراف ہے۔
"وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی جانب سے بھائی حسنین کو انعام کا اعلان ہم اپنے لیے ایک بڑا اعزاز سمجھتے ہیں۔ یہ نہ صرف ہماری حوصلہ افزائی ہے بلکہ ہمارے لیے مزید محنت اور کامیابی کی ترغیب بھی ہے۔شکریہ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب
عام لوگ سرکاری
ملازمین کے خلاف کیوں
اچھی رائے نہیں رکھتے؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بار سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا اعلان کر کے عوام کی دعائیں حاصل لیں 😊
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ وفاق کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان ہے
وزارت خزانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Vehari
