Vehari Police

Vehari Police

Share

The District Police Vehari is an integral unit of Punjab police. Vehari Police is subdivided into 21 Vehari Police is subdivided into 21 Police Stations.

The head of each police station is an officer of the rank of Inspector/SI called Station House Officer (SHO). A group of police stations constitute a police Sub-division which is supervised by an officer of the rank of Asstt/ Deputy Superintendent of Police (ASP/DSP). The district police is operationally augmented by district detachments of other wings of the Provincial police, like Elite (Command

03/06/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ فتح شاہ کی کاروائی

منشیات فروش ملزم رضوان سے 1200 گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج

03/06/2026
02/06/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ مترو کی بڑی کارروائی

ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 1 سال سے مفرور اے کیٹگری کے 2 مجرمان اشتہاری گرفتار

گرفتار اشتہاریوں میں محمد یار سکنہ بونگہ حیات پاکپتن اور فلک شیر سکنہ پہلوان ارائیں شامل ہیں

ایس ایچ او تھانہ مترو احمد کامران اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے اشتہاریوں کو گرفتار کیا

02/06/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی وہاڑی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عبد الوھاب گرفتار، پسٹل 30 بور برآمد

دوسری کاروائی میں شراب فروش ملزم نعیم گرفتار، 30 لیٹر شراب برآمد

ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی زبیر احمد سندھو نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

02/06/2026

وہاڑی پولیس کی جانب سے کمسن بچی کے ساتھ بوس و کنار اور زیادتی کی کوشش کے مقدمہ میں موثر تفتیش، پیروی و شہادتوں کی بدولت مجرم کو قید اور جرمانہ کی سزا

تھانہ لڈن میں درج مقدمہ نمبر 855/25 میں بہترین تفتیش، پیروی و شہادتوں کی بدولت معزز عدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج وہاڑی سید محمد عمر کی جانب سے جرم ثابت ہونے پر
مجرم افضال عرف پینڈو کو 12 سال 6 ماہ قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی

مجرم افضال عرف پینڈو نے دن دیہاڑے گھر داخل ہو کر 9 سالہ کمسن (م) کے ساتھ زبردستی بوس و کنار اور زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے شور واویلا پر مجرم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ مقدمہ کی تفتیش سب انسپکٹر مقصود احمد نے کی تھی

وہاڑی پولیس سنگین مقدمات میں مجرمان کی گرفتاری اور پھر سزایابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر اقدامات اُٹھارہی ہے۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی

02/06/2026

پولیس تھانہ سٹی بوریوالا کی کارروائی، دربار بابا ولی مجاہد کالونی بوریوالا پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے جھولے لگا کر معصوم بچوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے02 ملزمان گرفتار

02/06/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی بورے والا کی کاروائی

ناجائزاسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار، گرفتار ملزم شعبان سے پسٹل 30 بور برآمد، مقدمہ درج

02/06/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی بورے والا کی کاروائی

شراب فروش ملزم بشیر مسیح گرفتار
ملزم سے 40 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

02/06/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی بورے والا کی کاروائی

منشیات فروش ملزم اکرم مسیح گرفتار
گرفتار ملزم سے چرس 520 گرام برآمد، مقدمہ درج

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


DPO Office
Vehari