Waris Ali Bhatti Shaheed

Waris Ali Bhatti Shaheed

Share

He is a brave young Police officer
Shaheed on 8,FEB 2006
In area of Fateh Shah police Station
locate

25/02/2026

آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ دفتر آمد پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔

Photos from Waris Ali Bhatti Shaheed's post 04/02/2026

نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ عبدالکریم نے پنجاب پولیس کی کمان سنبھال لی، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی سنٹرل پولیس آفس آمد، سینئر پولیس افسران نے آئی جی پنجاب کو خوش آمدید کہا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کو سلامی پیش کی، پولیس شہدا کی یادگار پر حاضری، ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی،آئی جی پنجاب کی ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز سمیت دیگر سینئر افسران سے ملاقات،
ملاقات کے بعد آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے میڈیا نمائندگان کو اپنی پالیسی ترجیحات بارے آگاہ کیا،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جاری منصوبوں کو تیزی سے مکمل اورموثر بنایا جائے گا، عوام کا تحفظ اور بے لوث خدمت، زیرو ٹالرینس اور شفاف احتساب میری اولین ترجیحات ہیں، جدید، آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ اور جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی پر عملدرآمد کا عزم، جو ایمانداری سے کام کرئے گا وہی ٹیم کا حصہ رہے گا، پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر کیاجائیگا، شہریوں میں احساسِ تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے پبلک آرڈر ہر صورت برقرار رکھا جائے گا،آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم

03/02/2026

*وفاقی حکومت نے راؤ عبدالکریم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا*

راؤ عبدالکریم کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 24 ویں کامن سے ہے،

راؤ عبدالکریم کا شمار انتہائی پروفیشنل، منجھے ہوئے اور تجربہ کار بہترین افسران میں ہوتا ہے،

راؤ عبدالکریم ان دنوں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

راؤ عبدالکریم بطور ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، کمانڈنٹ پی سی، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب، آر پی او گوجرانوالا، ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں،

راؤ عبدالکریم کا تعلق نواب شاہ سے ہے،

راؤ عبدالکریم نے 1996 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن کی،

راؤ عبدالکریم نے اے ایس پی یو ٹی سکھر، ایس ڈی پی او سکھر سٹی، لطیف آباد حیدر آباد، چنیوٹ کے عہدوں پر فرائض سر انجام دئیے،

راؤ عبدالکریم نے بطور ایس پی گوجرانوالا، لاہور اور شیخوپورہ خدمات انجام دیں،

راؤ عبدالکریم بطور ڈی پی او میانوالی، قصور اور جھنگ میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں

16/01/2026

شبِ معراج وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی ﷺ کو خاص قربت سے نوازا۔ یہ سفر ہمیں سکھاتا ہے کہ سجدہ انسان کو زمین سے اٹھا کر آسمانوں تک لے جاتا ہے۔ اسی رات نماز کا تحفہ ملا، جو ہر مومن کے لیے روز کی معراج ہے۔ شبِ معراج ہمیں امید، یقین اور رب سے مضبوط تعلق کا پیغام دیتی ہے۔

شبِ معراج مبارک
نبی کریم ﷺ پر درود و سلام

16/12/2025

ہم بھولے نہیں، تم یاد ہو
جنت میں ہو، تم آباد ہو
کر گئے روشن اپنے خون سے
ارضِ وطن کے وہ روشن چراغ ہو

شہداءِ APS کو سلام
— 16 دسمبر 2014

Photos from Waris Ali Bhatti Shaheed's post 11/12/2025

نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وہاڑی: پولیس لائنز آمد کے موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی، جبکہ ڈی پی او تصور اقبال نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

وہاڑی: وزٹ کے دوران انہوں نے پولیس لائنز اور دفتر پولیس کی مختلف برانچز اور شعبہ ہائے کا دورہ کیا ورکنگ کا جائزہ لیا. جبکہ آفس سٹاف سے تعارفی میٹنگ بھی کی.

وہاڑی: پولیس میس نے میں انہوں نے پولیس کے جوانوں کے ہمراہ کھانا کھایا اور میس کے کھانے کا معیار چیک کیا

وہاڑی: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پالیسی کے مطابق بہترین پبلک سروس ڈیلیوری اور جرائم کا انسداد میری اولین ترجیح ہوگی۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: قانون کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے قانونی تقاضوں کے عین مطابق انصاف کی فراہمی اور مظلوم کی دادرسی کی جائے گی۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: فورس کی پروفیشنل استعداد کار میں اضافہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی وقت کی اہم ضرورت ہے جس کی لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: فرائض میں کوتاہی اور نا انصافی کرنے والے پولیس افسران و ملازمان معافی کے مستحق نہیں جن کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: ہمارا بنیادی کام ظالم کا ہاتھ روک کر مظلوم کا مددگار بننا ہے۔ معاشرے کا ہر شریف شہری پولیس کیلئے معزز ھے۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کرنے کےلئے ہمہ وقت موجود ہوں۔ تصور اقبال ڈی پی او

وہاڑی: ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کے لئے ہم سب کو ویجیلنٹ, پروفیشنل ٹیم کی طرح کام کرنا ہو گا. تصور اقبال ڈی پی او

اس موقع پر قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن عمران احمد صدیقی، ڈی ایس پی صدر محمد رضوان خان، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم منصور الہی اور انچارج برانچز موجود تھے

Photos from Waris Ali Bhatti Shaheed's post 09/11/2025

شاعر مشرق، مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا یوم پیدائش، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی مزار اقبال پر حاضری، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے علامہ اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، سلامی پیش کی، روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی۔ آئی جی پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔
علامہ اقبالؒ کی شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں میں جدوجہد آزادی کے لئے جوش و جذبے کی نئی روح پھونک دی، علامہ اقبالؒ کی شاعری، افکار، انصاف پسندی کا درس پنجاب پولیس کے کیلئے مشعل راہ ہیں، آئی جی پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور۔

Photos from Waris Ali Bhatti Shaheed's post 23/10/2025

ایس پی عدیل اکبر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، پولیس، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز اور سویلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی کو سرکاری اعزاز میں آبائی گاوں روانہ کردیا گیا۔

23/10/2025

Gold Medal in academics ✅
CSS Exam ✅
Allocation in top group ✅
Posting in Capital City ✅
Mental Peace ❌
Comfortable Work Environment ❌
Relax Mood ❌

All that glitters is not gold. Even amidst the highest luxuries, life remains unpredictable.
MAY HIS SOUL REST IN PEACE 🙏

11/10/2025

گزشتہ رات پولیس ٹریننگ سکول پر حملے میں پولیس جوان شہداء کے لئے اظہار افسوس، اللہ پاک شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفا کاملہ عطاء فرمائے۔
گزشتہ رات پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں ہمارے بہادر جوان جامِ شہادت نوش کرگئے یہ وہ سپوت ہیں جنہوں نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی تاکہ ہم محفوظ رہیں۔
قوم اپنے ان ہیروز کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے آمین۔

Photos from Waris Ali Bhatti Shaheed's post 01/10/2025

ضلع وہاڑی کے سپوت اور گگو منڈی کے رہائشی میرے بہت ہی پیارے بھائی میاں عبدالرؤف DSP آج اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد پولیس ڈیپارٹمنٹ ضلع خانیوال سے باعزت بہت سارا پیار سمیٹ کر ریٹائڈ ہو گئے
آپ نے محکمہ میں بہت اچھا وقت گزارا اور لوگوں کی بہت خدمت کی جس کی وجہ سے آپکو لوگ اور آپکا محکمہ ہمیشہ یاد رکھے گا


09/09/2025

*آج کی سب سے بہترین تصویر،* *SHO روہیلانوالی مظفرگڑھ 3 بچوں کو ایک ہی وقت میں اٹھا سیلاب کے پانی سے نکل رہا ہے، پنجاب پولیس کا یہی جذبہ سیلاب متاثرین کی مشکلات کو بانٹ رہا ہے،*

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Vehari