GGES 55/Wb Markz Satluj Vehari

Directions

GGES 55/Wb Markz Satluj Vehari Headmistress GGES 55 WB

🥰😇♥️❤️💕
17/10/2026

🥰😇♥️❤️💕

💕❤️♥️😇🥰
17/10/2026

💕❤️♥️😇🥰

> *یہ عزت یہ شہرت یہ نام تم سے ہے*> *اے میرے استاد میرا مقام تم سے ہے*گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 55 ڈبلیو بی مرکز ستلج ...
16/10/2026

> *یہ عزت یہ شہرت یہ نام تم سے ہے*
> *اے میرے استاد میرا مقام تم سے ہے*

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 55 ڈبلیو بی مرکز ستلج وہاڑی میں یومِ اساتذہ کے پُر مسرت موقع پر کلاس 7 کی بچیوں نے اپنی انچارج محترمہ مس ثمینہ ارشاد صاحبہ کے ہمراہ ہیڈ مسٹریس محترمہ آسیہ پروین صاحبہ اور تمام معزز اساتذہ کرام کو اپنی کلاس میں یومِ اساتذہ کا کیک کاٹنے کے لیے مدعو کیا۔

تمام معزز اساتذہ کرام پر پھول نچھاور کیے گئے اور کارڈز پیش کر کے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا گیا۔

اللہ پاک کلاس 7 کی بچیوں اور ان کی انچارج محترمہ مس ثمینہ ارشاد صاحبہ کو صحت دے، کامیابیاں عطا فرمائے اور عزت میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Vehari
District Education Officer Elementary Women Vehari
District Education Officer EE-W Vehari
Dy.DEO EE-W Vehari

یومِ اساتذہ کے موقع پر کلاس 6 کی پیاری بیٹیوں نے اپنی انچارج مس تسلیم کوثر کی زیرِ نگرانی اساتذہ پر پھول نچھاور کیے اور ...
15/10/2026

یومِ اساتذہ کے موقع پر کلاس 6 کی پیاری بیٹیوں نے اپنی انچارج مس تسلیم کوثر کی زیرِ نگرانی اساتذہ پر پھول نچھاور کیے اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔

> *چراغِ علم سے جہالت کی تاریکی مٹانے والا*
> *وہ ہستی ہے استاد کہلانے والا*

اس مناسبت سے کلاس میں ایک چھوٹی سی سموسہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام معزز اساتذہ کرام کو مدعو کر کے ان کے ساتھ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا گیا۔
اللہ پاک مس تسلیم کوثر اور کلاس 6 کی تمام بچیوں کو ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Vehari
District Education Officer Elementary Women Vehari
District Education Officer EE-W Vehari
Dy.DEO EE-W Vehari
Markaz Satluj

15/10/2026
😇💕🥰
15/10/2026

😇💕🥰

😇🤲💕
15/10/2026

😇🤲💕

😇🥰
15/10/2026

😇🥰

Address

Chak # 55/wb
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGES 55/Wb Markz Satluj Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share