17/06/2025
با اثر ذرائع کے مطابق پتلون گیلا کرنے میں اسرائیل کا اب تک پہلا نمبر ہے۔ 😂🥳😄
9-11 is the Capital of District Vehari. It is Historical, Educated & Lovely Area..
17/06/2025
با اثر ذرائع کے مطابق پتلون گیلا کرنے میں اسرائیل کا اب تک پہلا نمبر ہے۔ 😂🥳😄
12/05/2025
07/05/2025
لوہے لیلن تو رافیل سکیاں روٹیاں تو رافیل 🤣
Vehari high alert
04/05/2025
بابا جی کی گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے اور بابا جی اس سال بہت خوش ہیں انہوں نے گندم کی اچھی اور زیادہ فصل حاصل کرنے ایک اچھے بیج کا انتخاب کیا تھا اب یہ اپنی قسمت کا قصہ سب کو سنانا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سبق حاصل کریں مگر افسوس شاید کوئی نہ سمجھے
04/05/2025
♥️♥️♥️♥️♥️
04/05/2025
چٹانوں پہ لکھا ہے میرا فسانہ
لہروں نے سنبھالا ہے میرا ترانہ
04/05/2025
یہ بچہ پتوکی ٹول پلازہ پے موٹروے پولیس کے پاس ہے یہ بچہ اپنا پتہ وہاڑی کا بتاتا ہے جس بھائ کا ہے وہ اس نمبر پر 03157230489 رابطہ کرے اور اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے گا
اس نے اتنی محبت سے گرایا ہے مجھے۔جان تن سے نکلنے میں وقت تو لگے گا 🙂🖤