Irshad Bangash

Directions

Irshad Bangash Politician

*خبرِ غم**إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*ممتاز محسنِ قوم شخصیت، بزرگ سید، سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل محتر...
15/10/2026

*خبرِ غم*
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
ممتاز محسنِ قوم شخصیت، بزرگ سید، سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل محترم جمال سید میاں والدِ گرامی نامور قبائلی مشر سابق سینٹر سجاد سید میاں آف شکردرہ ضلع کرم بقضائے الہی اسلام آباد میں وفات پا گئے ہیں۔

تمام دوست و احباب کو بعد از ظہرین مسجد امام الصادق G-9/2 اسلام آباد میں نمازِ جنازہ میں شرکت کی اطلاع دی جاتی ھے۔

تدفین آبائی گاوں شکردرہ ضلع کرم میں کی جائے گی۔

سوگواران:
سینٹر سجاد سید میاں، میجر اجمل سید میاں، ڈاکٹر انور سید میاں، ظاہر سید میاں، سید اجلال حسین میاں، سید اسد علی شاہ، سید تیمور شاہ میاں، سید محمود شاہ میاں شکردرہ ضلع کرم

سابقہ وزیر اعلی گلگت و چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ خالد خورشید کی جبری طور پر اٹھانے اور نہ معلوم مقام پر منتقل کرنے کی ...
12/10/2026

سابقہ وزیر اعلی گلگت و چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ خالد خورشید کی جبری طور پر اٹھانے اور نہ معلوم مقام پر منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہے
اورصدر مرکزی احسان طور اینڈ جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کو جبر طور پر لاپتہ کیا گیا ہے
انصاف یوتھ ونگ باہمی مشاورت کے بعد اپنا لائحہ عمل طے کریں گی جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کو جمہوری روایات سیکھا کر دم لیں گے
Kashif Kamal
Imran Khan
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Mubashir Abbasi

08/10/2026

صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا آصف بنگش،صوبائی نائب صدر ارشاد بنگش اور ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور کی جانب سے پشاور بھانہ ماڑی چوک پر لانگ مارچ بالقسط قافلے کا پشاور میں استقبال اور قافلے کو جوائن کرنے کے موقع پر

07/10/2026

‏انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان خیبر کیمپ میں کثیر تعداد میں موجود
‏انصاف یوتھ ونگ کے تمام عہدیداران اور کارکنان خراج تحسین کے مستحق ہیں ہمیں ان نوجوانوں پر فخر ہے جو اپنے لیڈر کی رہائی اور حقیقی آزادی کی خاطر بھرپور مزاحمت کر رہے ہیں اور اپنے حصے کی جنگ لڑ رہے ہیں !!

07/10/2026

خیبر رائٹ نو
لانگ مارچ بالقسط ✌️

07/10/2026

انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لانگ مارچ بالقسط قافلے کے ہمراہ متنی پشاور سے خیبر کی طرف روانہ

07/10/2026

لانگ مارچ بالقسط قافلے کے ہمراہ پشاور پہنچنے پر مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ، جناب مبشر عباسی نے انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن کے تمام اضلاع کے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو بھرپور شرکت پر خراجِ تحسین پیش کیا اور خصوصی شکریہ ادا کیا۔

ان شاء اللہ، اسلام آباد تک انصاف یوتھ ونگ کے تمام نوجوان اسی جذبے، عزم اور جوش و خروش کے ساتھ بھرپور شرکت جاری رکھیں گے۔

06/10/2026

انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان رات گئے لانگ مارچ کے ہمراء متنی پشاور کے مقام پہ مرکزی صدر احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کے ہمراء نعرے بازی کرتے ھوئے اور نوجوانوان کا لہو گرماتے ھوئے

06/10/2026

پبلک انٹرسٹ عمران احمد خان نیازی

24/06/2026

♥️

Address

Wah Cantt
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Bangash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share