16/09/2026
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کے سینئر نائب صدر اعجاز ستی پولیس گرفتاری کے دوران مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.
ایک بزرگ شہری کے گھر کی چادر اور چار دیواری کی پامالی کا صدمہ وہ برداشت نہ کر سکے.
وہ آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے اور اپنی وفاداری کا حق ادا کرگئے.
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین!