PMML Wah Cantt

Directions

PMML Wah Cantt Official page of Pakistan Markazi Muslim League (PMML) Wah Cantt

11/10/2026

خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا موقف

لاہور میں غیرملکی خاتون سے زیادتی، مریم نواز کی ریڈ لائن کہاں؟خواتین وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن لیکن لاہور میں ہی غیر مل...
29/09/2026

لاہور میں غیرملکی خاتون سے زیادتی، مریم نواز کی ریڈ لائن کہاں؟

خواتین وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن لیکن لاہور میں ہی غیر ملکی خواتین کی تین نوجوانوں نے عزت لوٹ لی ، زیادتی کے بڑھتے واقعات لمحہ فکریہ ہوں، ضروری ہے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے
چوہدری محمد سرور
صدر مرکزی مسلم لیگ پنجاب

حکومت و اپوزیشن انتشار و تفریق کی بجاۓ مفاہمت کی جانب بڑھیں۔
24/09/2026

حکومت و اپوزیشن انتشار و تفریق کی بجاۓ مفاہمت کی جانب بڑھیں۔

18/09/2026

مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی کے تحفظ اور سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکالی گئی لبیک حرمین شریفین ریلی کی ویڈیو جھلکیاں۔



#راولپنڈی

لبیک حرمین شریفین ریلی!
16/09/2026

لبیک حرمین شریفین ریلی!

حوثی باغیوں کے سعودیہ پر حملے،امت مسلمہ میں شدید بے چینی ہے،حرمین شریفین کا تحفظ سیاسی یا علاقائی نہیں ہر مسلمان کے عقید...
15/09/2026

حوثی باغیوں کے سعودیہ پر حملے،امت مسلمہ میں شدید بے چینی ہے،
حرمین شریفین کا تحفظ سیاسی یا علاقائی نہیں ہر مسلمان کے عقیدے و ایمان کا مسئلہ ہے، پاکستان سمیت تمام مسلمان ملکوں کو متحد ہو کر سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے،

سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ

پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودکی وفات پر اظہار افسوس  پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودکی حادثے میں موت...
12/09/2026

پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودکی وفات پر اظہار افسوس
پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودکی حادثے میں موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے ،آمین

چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
چیئرمین شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ

سیرت النبی ﷺ کانفرنس 📅 12 ستمبر 2026ء، بروز ہفتہ🕰️ بعد از نماز مغرب📍 جامع مسجد القدس، سیف اللہ روڈ، صدر راولپنڈی🎙️ خصوصی...
06/09/2026

سیرت النبی ﷺ کانفرنس
📅 12 ستمبر 2026ء، بروز ہفتہ
🕰️ بعد از نماز مغرب
📍 جامع مسجد القدس، سیف اللہ روڈ، صدر راولپنڈی

🎙️ خصوصی خطاب:
محترم جناب عتیق الرحمن شاہ محمدی صاحب
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث شمالی پنجاب

محبتِ رسول ﷺ اور عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے بابرکت اجتماع۔12 ستمبر، بعد نمازِ مغرب، جامع مسجد القدس، ...
03/09/2026

محبتِ رسول ﷺ اور عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے بابرکت اجتماع۔

12 ستمبر، بعد نمازِ مغرب، جامع مسجد القدس، سیف اللہ روڈ، صدر راولپنڈی۔

14/08/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام لیاقت باغ سے کمیٹی چوک کی جانب ایک کلو میٹر طویل پرچم کشائی کی ویڈیو جھلکیاں

Address

Nawababad Main Market , Wah Cantt
Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share