PTI Doag

Directions

PTI Doag VC 13 Doag South Waziristan Lower Official page

19/10/2026

ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بھی اغوا کر دیا گیا! 💔

18/10/2026

نواز شریف 🤣🫣

18/10/2026

Hahaha 🤣

18/10/2026

🤣

18/10/2026

جنوبی وزیرستان میں ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تازہ سروے کے مطابق گاؤں ڈوگ تعلیمی میدان میں پورے ضلع میں سرفہرست ہے

14/10/2026

چن سجناں دو ہنساں دی جوڑی 👇👇🤮🤮

انشاللہ جمعے کے دن لوئر وزیرستان وانا میں گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف ہم روڈو پر نکلیں گے چاہیے ہماری جان بھی چلی جائے ہم...
14/10/2026

انشاللہ جمعے کے دن لوئر وزیرستان وانا میں گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف ہم روڈو پر نکلیں گے چاہیے ہماری جان بھی چلی جائے ہم کسی صورت اس 2 نمبری نظام کو قبول نہیں کریں گے ۔۔۔







14/10/2026

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی کوہاٹ رہائش گاہ پر ایک بار پھر پولیس اور نامعلوم افراد کی جانب سے دھاوا بولا گیا۔ کارروائی کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے رہائش گاہ میں شدید توڑ پھوڑ کی گئی اور عملے کو ہراساں کیا گیا۔

اس طرح کی غیر قانونی اور قابلِ مذمت کارروائیاں سیاسی دباؤ، انتقام اور خوف و ہراس کے ذریعے ایک منتخب نمائندے کی آواز دبانے کی کوشش ہیں۔ مگر طاقت اور جبر کے ہتھکنڈے حق اور انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔

حق کی آواز بلند ہوتی رہے گی اور آئینی و قانونی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔

14/10/2026

لوئر وزیرستان وانہ، اعظم ورسک میں احتجاجی مظاہرہ!
آج لوئر وزیرستان وانہ، اعظم ورسک میں آئی ایس ایف ضلع لوئر وزیرستان کے صدر نزیر احمد کی قیادت میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
آئی ایس ایف لوئر وزیرستان نے اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عوامی حقوق، جمہوری اقدار اور آئینی بالادستی کا احترام کیا جائے۔
آئی ایس ایف لوئر وزیرستان نوجوانوں کی آواز، حق کے لیے جدوجہد

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Doag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share