14/10/2026
✨ Magic Show — A Day Full of Smiles & Respect! ✨
آج ہمارے سکول میں جادوئی شو نے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔
دلچسپ ٹرکس، حیرت بھرے لمحات اور بے شمار تالیاں… یہ دن بچوں کی یادوں میں ضرور رہ جائے گا۔ 🪄🌟
یہ لمحہ واقعی خوبصورت، باوقار اور محبت سے بھرپور تھا۔ 🌸💐
یہ اس بات کا اعتراف تھا کہ ہمارے اساتذہ بچوں کے مستقبل کے اصل معمار ہیں۔
بچوں نے انجوائے کیا، ٹیچرز نے سراہا، اور ماحول خوشیوں سے بھر گیا۔
ایک کامیاب اور یادگار سرگرمی! 💛✨
Sikandar Hayat Education Foundation (PEF) Secretary Punjab of Punjab Bahawalpur city