Good morning ❤️🤲🏻🌾☘️💐
صباح النور والسرور والسعاده يارب العالمين اللهم آمين 🤲🏻 اللهم صلي علا محمد 💐❤️ #دعائیں
Al Hafiz Online Quran AcademyY
Professional Qualified Tutors for kids and Adults available.�Learn Quran Online with Proper Tajweed.
Tilawt Beautiful Tilawt Surah Qāf (سورۃ ق)
ٓ ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ
Qāf. By the Glorious Qur’an.”
َ
بَلْ عَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ
“But they are amazed that a warner has come to them from among themselves, and the disbelievers say, ‘This is a strange thing #دعائیں #
Good morning ❤️🤲🏻❤️
Surh Al Fatiha ❤️🤲🏻💐💐☘️🇵🇰
Surh Mulk live
17/12/2023
مساجد ۔ اللہ کے گھر ۔ 🤗💝💝💝
یہ بات اپنے محلے کی کمیٹی اور ہر مسجد کے خطیب صاحب تک ضرور پہنچائیں ۔۔۔۔
انتظامیہ کے دو رویے ۔۔ مساجد کو کتنا عوامی و فلاحی ہونا چاہیے ۔۔ فیصلہ انتظامیہ کو کرنا ہوتا ہے ۔
ہسپتال ۔ لاری اڈہ ۔ عوامی مقامات کی مساجد میں کیا رویہ ہونا چاہیے ۔ ہسپتالوں کی مساجد میں کئی بار تجربہ ہوا ۔ صرف مخصوص وقت کے لئے کھولی جاتی ہیں ۔ اسی طرح بہت سے عوامی مقامات ۔ سیرگاہیں وغیرہ ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ مسجد میں آنے والے ہر ایک کو آسانی لگے ۔ خوشی سے آئے ۔ آرام کرے ۔ تھکن ختم کرے ۔ کوئی کر سکے تو غرباء ومساکین کے لیے کھانے کا اہتمام کر دے ۔ ہسپتالوں میں لوگ پریشان آتے ہیں ۔ وہ باہر لان وغیرہ میں ۔ راہداریوں میں پڑے ہوتے ہیں ۔ مساجد میں کیوں نہیں ۔ چھوٹی چھوٹی ضرویات ۔ موبائل چارج یا گرمی سردی سے بچ کر کچھ دیر بیٹھنا ۔ حتی کہ تلاوت قرآن پاک میں لگے رہنا ۔
حتی کہ شائد کچھ لوگ پسند نہ کریں لیکن کیا اس بارے سوچنا نہیں چاہیے کہ ہمارے ملک کے بڑے شہروں میں ہزاروں مزدور۔ بے گھر لوگ سڑکوں پر سوتے ہیں ۔ وہ مساجد میں کیوں نہیں ؟
غریبوں کے بچے ہاسٹل کے اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے پڑھ تک نہیں سکتے ۔ انہیں رہائش دیں ۔ نمازی بنیں گے اور ان کے لیے دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام بھی ساتھ ہو ۔ بلکہ دینی گھرانوں کو تو چاہیے ہاسٹل کی بجائے مساجد کو ترجیح دیں ۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ بہت سے اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ کچھ مسائل بھی آئیں گے ۔ لیکن ان پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ مساجد سے جوڑیں ۔ وہاں پر گزرا وقت تبدیلی لائے گا ۔ نمازوں کے بعد وعظ ونصیحت ہو ۔ مشکلات کا شکار ۔ مسافر ۔ کو بات بھی زیادہ سمجھ آ سکتی ہے ۔ زندگیاں بدل سکتی ہیں ۔۔
عوام کے فنڈز ۔ اللہ کے لئے دئیے گئے صدقات و خیرات سے بنی مساجد عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ دستیاب کر دیں ۔ اس سے برکتیں پھوٹیں گیں ۔ معاشرہ بدلے گا ۔ تبدیلی آئے گی ۔ یقین مانیں زیادہ لوگ مساجد آئیں گے تو نئی راہیں کھلیں گیں ۔ نئے معاون ملیں گے ۔ سلسلہ بڑھ جائے گا ۔ وہ جو ہم دعاؤں میں کہتے ہیں نہ کہ غیب سے امداد ملے گی ۔ رب کا گھر ہے ۔ رب کے مہمان ہیں ۔ رب العالمین اپنی مدد ضرور کرے گا ۔ ان شاءاللہ
ضروری نہیں ہر مسجد انتظام کرے ۔ جو کر سکے وہ ضرور کرے ۔
مسجد رحمت العالمین والے کمال کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ خیر کے یہ سلسلے جاری رہیں ۔
منقول
08/09/2023
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰Like and Share💝💝💝💝💝💝💝💝💝👆👆👆👆👆👆💝
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
.... beautiful

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋
Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
.......Beautiful
Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️
06/09/2023
اسے کہتے ہیں سادگی اور عاجزی
اللہ والے ایسے ہوتے ہیں.... ❤❤
پیرو مرشد حضرت مفتی حسن حفظہ اللہ تعالٰی .....
اللہ کریم حضرت کی عمر میں برکتیں عطافرماۓ...
اللھم آمین بجاہ النبی الکریمﷺ۔۔۔۔۔۔
Like and Share Page 💕🤲
14/08/2023
السالام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے بھت ہی پیارے طالب علم محمد عبداللہ جو حفظ کر رہے ہیں یوکے سے ان کی آنکھ کا آپریشن ہے دعا فرمائیں اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین 💓🤲
Assalam Alaikum, may Allah have mercy and blessings
Our very dear student Muhammad Abdullah who is memorizing his eye operation from UK, please pray for success. Amen 💓🤲
14/08/2023
Al Hafiz ONLINE Quran Academy💝🥰🇵🇰
الحافط قرآن کریم آکیڈمی کی طرف سے 14 اگست مبارک تمام پاکستانیوں کو 🇵🇰
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے آمین 🥰💝
WhatsApp:+923009570744
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Doha Al Jadeeda
Opening Hours
| Monday | 05:30 - 00:00 |
| Tuesday | 05:30 - 00:00 |
| Wednesday | 05:30 - 00:00 |
| Thursday | 05:30 - 00:00 |
| Friday | 05:30 - 00:00 |
