خانی خیل قومی کمیٹی قطر

خانی خیل قومی کمیٹی قطر

Share

خانی حیل قومی کمیٹی قطر ایک عیر سیاسی اور عیر سرکاری کمیٹی ہے

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 28/05/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی علی گل کی بہو ،قمرگل کی بیوی ، شوندی گل ، زوندی گل اور مومین گل کا بھا بھی ،محبت خان ،اسمعیل ،شوکت خان اور لیاقت خان کی والدہ صاحبہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنے آبائی ( گاؤں دایا بلازی نکہ) میں اج 29 مئی 2026 بروز جمعہ 00 : 2 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 24 ( محمد ولی خان اینڈ یاسین خان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا.

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ قطر میں موجود افراد لوکیشن: 77148324
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 23/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قوم پاڑہ چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم حاجی حیوا حان کا بیٹا ، مرحوم ملک حاجی حادی حان، حاجی صالح حان ، الحاج ملک مظفر حان، ملک حاجی زرمت حان ، ملک امجد ، حاجی محمد حان، حاجی میوا حان، حاجی مراد حان اور عبدالولی حان کا بھائی ، حاجی محمدی حان ، صدیق حان اور اضغر حان کا چچا، منیر حان ، سکندر حان، طاہر حان کا والد صاحب عمرا حان بقضائے الہی وفات پا چکا ہے۔

مرحوم کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں نرگس جابو میں کل بہ روز اتوار 24/5/2026 دوپہر 2 بجے ادا کیا جائے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کا مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

قطر میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی 13نمبر حاجی میوا حان ڈیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
ربطہ نمبر 33050549

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 05/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قوم پاڑہ چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم حیال الدین کا بیٹا، محمد عالم، رحیم دین اور محمد نعیم کا بھائی، حوجبدین اور داؤد خان کا چچا زاد بھائی رشید خان بقضائے الہی وفات پا چکا ہے۔

مرحوم کا نمازِ جنازہ آج 06/05/2026 بروز بدھ بوقت 3:00 بجے اپنے آبائی گاؤں تابئے خانی خیل میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کا مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 01/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قوم پاڑہ چمکنی سے تعلق رکھنے والے ملک حاجی محمد خیات خان کا بیٹا ملک عزت خان کا بھتیجا ملک صحبت خان ، مولانا حمد اللہ اور محمد عالم خان کا بھائی، حضرت مولانا پائندہ خان حقانی بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بوقت 3:00 بجے، اپنے آبائی گاؤں ریگو بلاگے پٹی میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔
قطر میں مرخوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتخہ خونی الصناعیہ شارع 50 ( سیدمت خان اینڈ ایوب خان) دیر میں تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ۔۔ قطر میں موجود افراد لوکیشن کیلے اس نمبر پر ربط کر سکتے ہیں
3118 2584/30486952/77965594

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 17/04/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم خانی خیل سے تعلق رکھنے والے نادار خان کی بہو ،رفیق خان کی بیوی ، محمّد شفیق کی بھا بھی ،غیرت خان اینڈ ریحان کی والدہ صاحبہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنے آبائی ( گاؤں تختوں) میں آج 17اپریل 2026 بروز جمعہ 3بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 23 ( جنید اینڈ علی مجان ) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

قطر میں موجود افراد لوکیش 30684393
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 12/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔۔۔۔
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مخمد سید کا چچا ،گل رنگ ، گل ستار کا والد صاخب گل انار بقضاء الہی وفات پا چکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ مرعئے چینہ میں کل 13/04/2026 بروز پیر ، بوقت 11 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی۔ الصناعیہ سٹریٹ نمبر 17 (* یا سین خان * دیرہ) میں تین دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قطر میں موجود افراد لوکیشن کیلئے
اس نمبر 77523681 رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 12/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔۔۔۔
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے جمشید خان کا بھانجا، موسی کا چچا زاد بھائی، آدم خان کا بھائی ،فضل الرحمن کا بیٹا، شاہید الر خمان بقضاء الہی وفات پا چکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ مرعئے چینہ میں کل 13/04/2026 بروز پیر ، بوقت 10 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی۔ الصناعیہ سٹریٹ نمبر 16 (* جمشید خان* دیرہ) میں تین دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قطر میں موجود افراد لوکیشن کیلئے
اس نمبر 30088168 رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 27/03/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے ملک غازی مرجان کا بہن ،عقل جان، اسماعیل جان، سخی گل، سر جان کا والدہ صاخبہ ، جنت خان کا بیوی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نمازہ جنازہ اپنی آبائی گاؤں بازے ( درے میلے ) کلئے میں اج 27 مارچ 2026 بہ روز جمعہ ،ٹائم 4:30 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 23( مطاریف ۔ خاجی ولایت شاہ) دیرہ میں 3 دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

قطر میں موجود افراد لوکیشن 33089597
اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہے

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 21/03/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مر خوم معین خان کا بیٹا خاجی مو ما جان کا بھائی ، عمران اور کپتان کا والد صاخب، خاجی عادل جان ،خاجی زر مر جان ،سیف لرخمان اور عارف کا چچا ،حاجی سیدا جان بقضائے الٰہی وفات پا چکاہے

مرحوم کا نمازہ جنازہ اپنا آبائی گاؤں تختوں کلئے میں کل 22 مارچ 2026 بہ روز اتوار،ٹائم 11:30 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 40( حاجی عادل جان اور حاجی موسی خان ) دیرہ میں 3 دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

قطر میں موجود افراد لوکیشن 31561908
اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہے

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 07/03/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم چمکنی خواجک سے تعلق رکھنے والے مرحوم ملک مولانا اسلام دین کا بہو ، ملک زولفقار کا بیوی راجہ سکندر زبیر خان کا والدہ ماجدہ بقضائیں الٰہےوفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نمازہ جنازہ آج ادا کی گیے ہے

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی دوخہ موغلینہ دیرہ امیر اسرار دین اور فضل خان میں 3 دن تک جاری رہے گا
سوگوران امیر اسرار دین راجہ سکندر نظام دین زبیر خان شاکر خان

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

قطر میں موجود افراد لوکیشن
اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہے
31374304
70303235

Want your business to be the top-listed Government Service in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


17
Doha